empty
 
 
24.05.2022 04:24 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 24 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر
چاندی کی قیمتیں پیر کو $22.20 اور $21.67 کے درمیان کی تنزلی کے بعد واپس آ گئیں ہیں جو منگل کو $21.95 کی سطح سے اوپر گئیں تھیں ۔ دھات کو اگلے چند تجارتی دورانیوں میں یہاں سے $21.30 اور $21.00 کی طرف گراؤٹ کے لیے اچھی طرح سے ترتیب دیا گیا ہے۔ بئیرز قریب مدتی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے قیمتیں $22.20 کے نشان سے نیچے رکھنے کی طرف مائل رہیں گے۔

چاندی $20.45 کی کم ترین سطح کے بعد سے رجحان کے برخلاف اضافہ کر رہی ہے، جس کے تقریباً $24.00-20 زون پر ختم ہونے کی امید ہے۔ مندرجہ بالا زون بالترتیب $26.22 اور $20.45 کے درمیان حالیہ گراوٹ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب بھی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ یہاں 4 ایچ چارٹ پر مستطیل میں ظاہر کی گئی ماضی کے سپورٹ سے ریزسٹنس میں بدلے ہوئے زون کے قریب ہے۔

بئیرز نے دوبارہ مضبوط ہوتے ہونے قیمتوں کو $20.45 تک اور مزید $24.00 تک کم کرنے کا واضح امکان باقی ہے۔ قریب مُدتی تناظر میں، چاندی اپنی اضافہ کو $24.00-20 کی سطح تک دوبارہ شروع کرنے سے پہلے سپورٹ حاصل کرنے کے لیے $21.00 کی ذیلی سطح سے گر سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے تاجر $21.00-30 زون کے ارد گرد مزید لانگ پوزیشن لینے کی تیاری کر رہے ہوں۔


تجارتی منصوبہ
امکان 20.00 $ کے مقابلہ میں 20-24.00 $ تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback