empty
 
 
26.05.2022 01:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 مئی 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

جی بی پی / یو ایس ڈی جمعرات کو 1.2612 کی بُلند ترین سطح تک اوپر گیا تھا اور یومیہ چارٹ پر 1.2638 پر اپنی ابتدائی ریزسٹنس سے صرف 26 پپس ہی دور رہا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت کرنسی پئیر 1.2605 پر تجارت کر رہی ہے کیونکہ بلز مستقبل قریب میں 1.2640 تک اضافہ کے لئے تیار ہیں۔ اس کے بعد 1.2300-1.2350 کے زون کی طرف ایک بامعنی تصحیحی تنزلی جاری رہنی چاہیے۔

جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتے کے شروع میں 1.2470 تک گراؤٹ کے بعد کافی حد تک لچک دکھائی ہے۔ بلز اپنی مضبوطی کو ثابت کرنے کے لئے 1.2638 کی ریزسٹنس کو حاصل کرنے کے لئے تیزی سے مضبوط ہوئے تھے جس سے آئندہ آگے ایک بڑی تصحیح کی تصدیق ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ اگر قیمتیں یہاں سے کم ہوتی ہیں، تو یہ ایک تصحیحی تنزلی ہوسکتی ہے کیونکہ قیمتیں آگے بڑھ کر 1.2150 سے اوپر موجود ہیں۔

جی بی پی / یو ایس دی نے اب ابتدائی ریزسٹنس کو ختم کرتے ہوئے 1.2152 اور 1.2638 (کم و بیش) کے درمیان کم درجہ کا اضافہ کیا ہے۔ مثالی طور پر، قیمتوں کو اگلے چند تجارتی دورانیوں میں 1.2300 کی سطح سے نیچے آنا چاہیے، اس سے پہلے کہ وہ دوبارہ بلند ہو جائے۔ اضافہ کے ممکنہ اہداف 1.2900، 1.3150، اور اس سے بھی اوپر کی جانب ہیں۔

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 1.2100 کے مقابلہ میں 1.2300 تک قلیل مُدتی تنزلی کے بعد 1.3150 تک اضافہ کا امکان ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback