empty
 
 
05.07.2021 03:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 5 جولائی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ



جی بی پی/ یو ایس ڈی لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

برطانیہ کے سروسز سیکٹر میں سرگرمی کے عمدہ اعداد و شمار نے برطانوی پاؤنڈ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی اجازت دی۔ تاہم یہ پئیر اس سطح تک نہ پہنچ سکا تھا کہ جس کا میں نے صبح اشارہ کیا تھا۔ اس کی وجہ سے ابھی تک مارکیٹ میں داخل ہونے کے کوئی اشارے نہیں بنے ہیں۔ تکنیکی نقطہ نظر سے دن کے دوسرے حصے میں صرف قریبی سپورٹ لیول میں قدرے تبدیلی آئی جب کہ حکمت عملی وہی ہے

This image is no longer relevant

خریداروں کے لئے مثالی صورتحال 1.3819 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کا بننا ہے، جو کہ 1.3811 کی سپورٹ سے تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ صورتحال 1.3870 کی ریزسٹنس لیول تک پاؤنڈ کی مزید بحالی کی توقع میں طویل پوزیشن کھولنے کا اشارہ دیتی ہے، جس تک ہم ابھی تک نہیں پہنچے ہیں۔ موونگ ایوریج 1.3819 سے نیچے سے گزر رہی ہے، جو پئیر کی حمایت میں ہے اور اوپر کی طرف ایک بڑی تصحیح کی امید دیتی ہے۔

یہ کہ 1.3870 پر بریک اور اوپر سے نیچے تک اس ایریا کا ٹیسٹ جی بی پی/ یو ایس ڈی خریدنے اور زیادہ سے زیادہ 1.3922 تک براہ راست اضافہ کے لئے ایک نیا سگنل دے گا، جہاں میں منافع لینے کی سفارش کرتا ہوں۔ اس سے اگلا ذیادہ سے ذیادہ ہدف 1.3922 پر موجود ملے گا۔ تاہم یہ دیکھتے ہوئے کہ آج امریکہ میں یوم آزادی ہے، ایسا ہونے کا امکان نہیں ہے۔

اگر دوپہر کو جی بی پی/ یو ایس ڈی پر دباؤ واپس آتا ہے، اور بُلز 1.3819 کے ایریا میں متحرک نہیں ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ 1.3771 کی سپورٹ اپ ڈیٹ تک طویل پوزیشنیں ملتوی کر دی جائیں ، جہاں سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی اوپر کی جانب تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے فوری طور پر پئیر میں خرید کی تجویز پیش کرتا ہوں۔


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز کا ابتدائی ہدف 1.3870 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہے، جس تک خریدار ابھی تک دن کے پہلے حصے میں نہیں پہنچے ہیں۔ مصنوعی بریک کا عمل میں آنا فروخت کا اشارہ ہوگا، جو اس پئیر کو 1.3819 کی سپورٹ کی طرف دھکیل دے گا، جس کے لئے ایک متحرک جدوجہد سامنے آئے گی۔ اس رینج کے بریک آؤٹ بمعہ کئی خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے اور نیچے سے اوپر کی طرف 1.3819 کے واپس ٹیسٹ کے ساتھ شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ عمل میں آئے گا جس سے بئیرش مارکیٹ کے تسلسل کی وجہ سے قیمت 1.3771 تک کم ہو سکے گی، جہاں میں نفع لینے کی تجویز دیتا ہوں - ذیادہ واضح اور مضبوط ہدف اس ماہ کی کم ترین سطح 1.3732 پر موجود ہوگا ۔ 1.3870 کے ریزسٹنس ایریا میں فروخت کنندگان کے متحرک نہ ہونے سے میں فروخت کو زیادہ سے زیادہ 1.3922 کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کرنے کی تجیز دیتا ہوں، جہاں سے آپ فوری واپسی پر دن کے دوران 25-30 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح کی بنیاد فوری طور پر شارٹ پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant


جون 22 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی ) کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ طویل پوزیشنز میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ شارٹ پوزیشنز میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مالیاتی پالیسی پر فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے بعد مارکیٹ میں تبدیلیاں ظاہر کی گئیں ہیں

بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اسی طرح کی میٹنگ نے صورتحال کو مزید خراب کردیا تھا ۔ بہت سے تاجر شرح سود اور مرکزی بینک سے بانڈ خریداری پروگرام کے بارے میں زیادہ جانداز موقف کی توقع کر رہے تھے ۔ لیکن جیسا کہ ہم پہلے ہی جانتے ہیں، جب تک برطانیہ میں افراط زر کے حوالے سے کوئی سنگین دباؤ نظر نہیں آئے گا تب تک یہ امکان نہیں ہے بینک آف انگلینڈ تبدیلیاں کرنے کے لئے جلدبازی کرے گا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم کے پھیلاؤ نے معیشت کے مکمل کھلنے میں اضافی مشکلات پیدا کی ہیں، لہذا تاجروں کو ابھی پاؤنڈ کی اضافہ کی وجوہات نہیں ملتی ہیں۔ معیشت 2021 کی دوسری سہ ماہی قدرے معمولی نتائج / بہتری دکھا سکتی ہے۔ اس کے باوجود بہترین صورت حال یہ ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہر عمدہ کمی پر پاؤنڈ خریدا جائے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 55,203 سے کم ہو کر 51,445 رہ گئیں جبکہ اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی شارٹ پوزیشنز تیزی سے بڑھ کر 23,033 سے 33,518 ہو گئیں ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 32,170 سے کم ہو کر97217 رہ گئی ہیں ۔ پچھلے ہفتے کی اختتامی قیمت میں نمایاں تبدیلی آئی اور یہ 1.4109 کے مقابلے میں 1.3924 نوٹ کی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ اوسط سے اوپر ہوئی ہے جو کہ بُلز کی جانب سے اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھنے کی کوشش کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3810 کے ایریا میں سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے



Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback