empty
 
 
26.07.2021 04:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 26 جون - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

اپنی صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3769 کی سطح پر توجہ مبذول کروائی تھی اور سفارش دی تھی کہ آپ اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ کریں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور جو کچھ ہوا اس پر بات کرتے ہیں۔ یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ دن کے پہلے نصف حصے میں بئیرز کس طرح 1.3769 کی ریزسٹنس کی حفاظت کرتے ہیں، اس سے مختصر پوزیشن کھولنے کا اشارہ فراہم کرتے ہیں، جس کی وجہ سے پئیر میں 30 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی مل جاتی ہے۔ تاہم مقامی کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنا ممکن نہ ہو سکا تھا جس کی وجہ سے 1.3769 کی سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی اور اس کا بریک ڈأؤن ملا تھا۔ مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کوئی اور اشارہ نہیں بنے تھے

This image is no longer relevant


دن کے دوسرے حصے میں خریداروں کو 1.3769 کی سپورٹ کے تحفظ پر غور سے سوچنے کی ضرورت ہوگی جس کے اوپر وہ آج بریک کرنے میں کامیاب رہے تھے ۔ امریکہ میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے بارے میں اچھے بنیادی اعداد و شمار جاری ہوتے ہیں تو صرف اس حد میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل گزشتہ ہفتے کے وسط میں مشاہدہ کی گئی تیزی کے رجحان کے تسلسل کے لئے لانگ پوزیشن میں ایک بہترین دخول کا باعث بنے گی۔ اس صورت میں خریداروں کا ہدف 1.3819 کی ریزسٹنس ہوگی۔

اوپر سے نیچے تک اس سطح کا واپس ٹیسٹ بمعہ امریکی معیشت کے بارے میں کمزور اعداد و شمارسے 1.3859 بلند ترین سطح کو تازہ کرنے کی توقع میں طویل پوزیشن کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ دیں گے، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.3596 کا علاقہ ہوگا۔

اگر بئیرز زیادہ مستقل مزاج رہتے ہیں اور خریدار دن کے دوسرے حصے میں 1.3769 کے سپورٹ ایریا میں کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں تو بہترین صورتحال اس وقت خریدا کرنا ہوگی کہ جب 1.3722 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک ڈاؤن تشکیل دیا جائے گا۔ آپ دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کی بنیاد پر واپسی کے لئے فوری طور پر پاؤنڈ خرید سکتے ہیں کم از کم ہدف 1.3672 ہے.

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز کا ابتدائی کام اب 1.3819 کی مزاحمت کا تحفظ کرنا ہے جسے فروخت کرنے والے آج نشانہ بنا رہے ہیں۔ امریکی معیشت کے اعداد و شمار پاؤنڈ کے خریداروں کو مایوس کر سکتے ہیں، لہذا دن کے دوسرے حصے میں اس سطح تک اضآفے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ لیکن صرف مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل سے فروخت کا اشارہ ملے گا، جس سے اس پئیر میں 1.3769 کی سپورٹ تک کمی ملے گی، جس نے صبح بھی ریزسٹنس کا کام کیا تھ

نیچے سے اوپر کی طرف اس سطح کا بریک ڈاؤن اور واپس ٹیسٹ شارٹ پوزیشنوں کے لئے ایک نئے انٹری پوائنٹ کا باعث بنے گا۔ نیچے کی جانب خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے سے جی بی پی/ یو ایس ڈی میں کم از کم 1.3722 تک کمی ملے گی ، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3819 کے علاقے میں فروخت کنندگان کے متحرک نہ ہونے سے میں فروخت کو زیادہ سے زیادہ 1.3859 کے ٹیسٹ تک ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ دن کے اندر 25-30 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح کی بنیاد پر 1.3896 سے واپسی پر فوری طور پر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنا بھی ممکن ہے۔

This image is no longer relevant


جولائی 13 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز ) کے تحت طویل پوزیشنوں میں تیزی سے کمی اور مختصر پوزیشنز میں معمولی اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں افراط زر نے اب بھی پاؤنڈ کے خریداروں کے مزاج کو منفی سمت میں متاثر کیا ہے۔

یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندے حال ہی میں بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں بات کرنے سے گریزاں ہیں ایک بار پھر اس معاملے پر یہ ان کی محتاط ہونے کو ثابت کرتا ہے۔ رواں سال 19 جولائی کو برطانیہ کی حکومت نے قرنطینہ کی تمام پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دیں۔ تاہم ملک میں ایک نئے کورونا وائرس "ڈیلٹا" کے واقعات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یہ صورتحال زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی۔

بلاشبہ جی بی پی/ یو ایس ڈی کی ہر بڑی تجارت میں کمی کے بعد تاجر خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں کیونکہ مرکزی بینک جلد یا بدیر معیشت کی معاونت کے اقدامات میں کمی لانے سے برطانوی پاؤنڈ پر مثبت اثر ہوگا اور اس کی ترقی کا باعث بننے کے بارے میں بات کرنا شروع کر دے گا۔

لیکن اگرچہ برطانیہ میں افراط زر کی ہدف سے آگے نکلنے کا کوئی سنجیدہ راستہ نہیں نکلتا تو لیکن اس بات کا امکان نہیں ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی تبدیل کرنے کے لئے جلد بازی کرے گا۔ اس کے باوجود بہترین منظر نامہ امریکی ڈالر کے ساتھ جوڑی میں ہر اچھی کمی کے ساتھ پاؤنڈ خریدنا ہے

سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 57,232 کی سطح سے کم ہو کر 44,686 کی سطح پر آ گئیں ہیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 35,329 کی سطح سے بڑھ کر 36,717 کی سطح پر آ گئیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نقد پوزیشن 21,903 کے مقابلے میں 7,969 تک کم ہو گئی ہیں ۔ گذشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ 1.3853 کے مقابلے میں 1.3886 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے اضافہ کا عمل جاری رکھے گا

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3730 کی سطح پر سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback