empty
 
 
28.07.2021 08:07 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 28 جولائی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

دن کے پہلے حصے میں برطانوی پاؤنڈ کے لئے کچھ بھی دلچسپ نہیں ہواتھا ۔ اہم بنیادی اعداد و شمار کی کمی کی وجہ سے یہ پئیر کسی بھی بیان کی سطح تک نہیں پہنچی تھی ۔ لہذا کوئی ان پٹ سگنل نہیں بنا تھا ۔ جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر میں اضافے کی متعدد کوششیں 1.3894 کے ریزسٹنس ایریا میں ختم ہوئیں اور میں نے جس سطح کا اشارہ دیا وہ 1.3896 کے علاقے میں تھی۔ کم اتار چڑھاؤ مالیاتی پالیسی پر فیڈرل ریزرو سسٹم کے ایک اہم اجلاس سے قبل تاجروں کی انتظار اور دیکھو حکمت عملی کا اشارہ دیتا ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے بھی کچھ تبیل نہیں ہوا ہے۔

This image is no longer relevant


ہر چیز کا انحصار فیڈرل ریزرو اجلاس کے نتائج پر ہوگا۔ اگر جیروم پاول مستقبل قریب میں اثاثوں کی خریداری کے پروگرام کو کم کرنے کا اشارہ دیتے ہیں تو پاؤنڈ پر دباؤ واپس آجائے گا۔ اگر سب کچھ جوں کا توں رہا تو دونوں یعنی افراط زر کے بارے میں رویہ اور معاشی بحالی کی رفتار کے بارے میں رویہ سے برطانوی پاؤنڈ کی مانگ واپس بڑھ سکتی ہے اور ہم دن کے دوسرے حصے میں اس پئیر میں نیاء اضافہ دیکھیں گے۔

اسی دوران خریداروں کی توجہ 1.3896 کی ریزسٹنس پر مرکوز ہے جس سے آگے بڑھنے سے نئی مقامی بلندیوں کا راستہ کھل جائے گا۔ اوپر سے نیچے تک اس کے واپس ٹیسٹ ہونے ساتھ اس سطح پر ایک بریک آؤٹ اور استحکام پاؤنڈ کو 1.3937 اور 1.3978 کے علاقے میں خریدنے اور بڑھنے پر مجبور کرے گا۔ اگلا ہدف 1.4019 کی ریزسٹنس ہوگی، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔


امریکی دورانیہ میں پئیر میں کمی کی صورت میں بُلز کی توجہ 1.3854 کی سپورٹ کی طرف بڑھے گی جس سے نیچے موونگ ایوریج بُلز کی حمایت میں ہے۔ مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل اوپر کی طرف رجحان کو جاری رکھنے کے لئے نئی لانگ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہوگی۔ 1.3854 کے علاقے میں خریداروں کے غیر متحرک ہونے کی صورت میں کم از کم 1.3814 کی سطح کے تازہ ہونے تک لانگ پوزیشنز کو متلوی کرنا بہتر رہے گا ۔ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں صرف 1.3774 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر خریدنے کی سفارش کرتا ہوں جس سے دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکے گی.

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے

بئیرز کا کام 1.3896 کی ریزسٹنس کی حفاظت کرنا ابھی باقی ہے جو اس ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل یقینی طور پر پاؤنڈ پر عارضی دباؤ واپس لائے گا , جو مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے پہلا اشارہ بنائے گا جس 1.3854 کے سپورٹ ایریا میں پئیر کی تنزلی مل سکے گی. اس سطح کے ٹوٹنے کا انحصار یقینا فیڈرل ریزرو اجلاس کے نتائج پر ہوگا کیونکہ امریکی دورانیہ میں جاری ہونے والی دیگر اہم امریکی معاشی رپورٹوں سے ڈالر کو نمایاں مدد ملنے کا امکان نہیں ہے۔

اشیاء میں غیر ملکی تجارت کے توازن سے متعلق ایک رپورٹ مختصر طور پر مارکیٹ کو بحال کر سکتی ہے۔ 1.3854 کا بریک اور نیچے سے اوپر کی طرف کا ایک ٹیسٹ بُلز کے اسٹاپ آرڈرز کو ما مارے گا، جو پاؤنڈ کو اگلی کم ترین سح 1.3814 تک لے جائے گا، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3774 کے ایریا میں طویل مُدتی ہدف ہے۔ 1.3896 کے علاقے میں فروخت کنندگان کے غیر فعال ہونے سے میں فروخت کو 1.3937 کی اگلی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کرنے یا جی بی پی/ یو ایس ڈی کو 1.3978 کی سطح سے فوری واپس ہونے کے لئے فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں، دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant


جولائی 20 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں لانگ پوزیشنز میں معمولی کمی اور عمدہ قلیل مُدتی اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ پاؤنڈ میں بڑی کمی کے باوجود جیسا کہ ہم چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں نیچے کی جانب کا تجارتی عمل سے پچھلے ہفتے کے آخر میں تنزی کے ساتھ بنا تھا

تاہم اس رپورٹ میں اس بات کو مدنظر نہیں رکھا گیا ہے، لہذا یہ محسوس کیا جا سکتا ہے کہ پاؤنڈ مکمل طور پر بئیرز کے قابو میں تھا۔ برطانیہ میں تمام قرنطینہ پابندیوں کے خاتمے اور معیشت کے مکمل بحالی کے بعد خوف و ہراس اس وقت پیدا ہوا جب انگلینڈ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ساتھ وباؤ میں تیزی سے اضافہ شروع ہوا ہے اور سیاست دانوں نے ایک دوسرے کے ساتھ مباحثہ کیا کہ اس سے کس طرح نمٹاء جائے۔ لیکن پھر ہفتے کے وسط تک صورتحال مستحکم ہو گئی تھی اور پاؤنڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنے تمام نقصانات کی تلافی میں کامیاب ہو گیا تھا

تاجروں کو اب بھی توقع ہے کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندے جلد ہی بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں مزید بات کرنا شروع کر دیں گے۔ میں نے بار بار اس حقیقت کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے کہ تاجر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں ہر بڑی کمی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور اس میں دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ کیونکہ جلد یا بدیر مرکزی بینک معیشت کی معاونت کے اقدامات میں کمی کی بات شروع کر دے گا جس سے برطانوی پاؤنڈ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اس میں اضافہ ہوگا۔

لیکن اگرچہ برطانیہ میں افراط زر کی ہدف کی سطح سے آگے جانے کا کوئی سنجیدہ راستہ نہیں نکلا ہے لیکن اس بات کا امکان نہیں ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی تبدیل کرنے کے لئے جلدبازی کرے گا۔ اس کے باوجود، بہترین حکمت عمل امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ہر عمدہ کمی کے ساتھ پاؤنڈ خریدنا ہے. سی او ٹی کی رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 44,686 کی سطح سے کم ہو کر 44,223 کی سطح پر آ گئیں ہے جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 36,717 کی سطح سے بڑھ کر 47,720 کی سطح پر آ گئیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن منفی ہوئی ہے اور 7969 کے مقابلے میں -3,496 رہی ہے ۔ گزشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت 1.3886 سے کم ہو کر 1.3668 ہو گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ برطانوی پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3896 کے گرد ٹوٹ جانے پاؤنڈ میں ایک نیاء اضافہ ملے گا انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3860 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback