empty
 
 
05.08.2022 02:52 PM
سونے کا تجارتی اشارہ (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) برائے 5-8 اگست 2022 - 1805 ڈالر (6/8 میورے - این ایف پی )کی جانب واپسی کی صورت میں فروخت کریں

This image is no longer relevant

سونا 1791.89 ڈالر کی بُلند سطح پر پہنچ گیا ہے - یہ سطح 5 جولائی کو دیکھی گئی تھی - عالمی کساد بازاری کے حوالے تحفظات نے تاجران کو محتاط کیا ہے - سونے کے ساتھ منفی ربط رکھنے کے سبب ٹریثری کے نفع میں کمی ہوئی ہے اور اس سے ایکس اے یو / یو ایس ڈی کی بُلش موو کا حمایت ملی ہے

سرمایہ کاری عالمی معیشت کی سُست روی پر تحفظات رکھتے ہیں جس کے ساتھ چائنہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے فوجی خطرات بھی ہیں جس کے سبب سونے میں اضافہ ہوسکتا ہے جیساء کہ روس کے یوکرائن پر حملہ سے پر ہوا تھا

امریکی دورانیہ میں این ایف پی کی رپورٹ جاری کی جائے گی اور یہ سونے کی قیمت پر کلیدی اثر ڈال سکتی ہے - قیمت سے تصحیحی عمل کرنے کی توقع ہے اور یہ 1766 (200 ای ایم اے) تک نیچے آسکتی ہے

چار گھنٹوں والے چارٹ میں ہم دیکھ سکتے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سونے کی قیمت 21 ایس ایم اے اور 200 ای ایم اے سے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہی ہے - مضبوط بُلش موو کے سبب قیمت 5/8 میورے ریزسٹنس تک پہنچ سکی ہے - ابھی دھات 1792 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے

سونے میں توقع ہے کہ یہ 1805 کے گرد اضافہ کے چینل کے ٹاپ تک پہنچ سکتا ہے - تازہ ترین جاپانی کینڈل سٹک کو دیکھتے ہوئے اثاثہ کمزوری کے اشارے دیکھا رہا ہے اور اس سے تکنیکی تصحیح عمل میں آسکتی ہے

جب کہ سونا 1781 سے اوپر کنسولیڈیٹ کر رہا ہے اس میں اضافہ کی توقع ہے اور یہ 1800 کی نفسیاتی سطح تک پہنچ سکتا ہے یہاں تک یہ 6/8 میورے ریزسٹنس پر موجود 1812 تک بھی جا سکتا ہے

دوسری جانب 1760 ڈالر پر موجود 200 ای ایم اے سے نیچے کی تیز رفتار بریک سے بئیرش عمل میں تیزی آسکتی ہے اور یہ سونے میں تنزلی کا ایک واضح اشارہ ہوگا - اس کی قیمت 1750 ڈالر حتیٰ کہ 1735 ڈآلر تک بھی نیچے آسکتی ہے

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہمارا تجارتی منصوبہ 1805 کی جانب واپسی کا انتظار کرنا ہے - اگر یہ صورتحال عمل میں آتی ہے تو یہ ہم 1792 سے نیچے سیل کرسکتے ہیں جس کے اہداف 1776 اور 1765 ڈالر پر موجود ہیں

ایگل انڈیکیٹر واضح طور پر اوور باٹ زون تک پہنچ رہا ہے اور 1812 کی ریزسٹنس کی جانب کسی بھی اضافہ کو قلیل مُدتی سیل کے طور پر لیا جاسکتا ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback