empty
 
 
11.08.2022 02:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 11 اگست 2022

This image is no longer relevant
تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی بُدھ کے روز نیو یارک کے دورانیہ میں 1.0370 کی بُلند ترین سطح سے اوپر گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ واحد کرنسی پئیر قدرے واپسی سے 1.0280 کے گرد تجارت کر رہا ہے - سابقہ ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوا زون بھی 1.0270-1.0280 کے گرد ہے کیونکہ بُلز قریب مُدتی تناظر میں 1.0370 سے اوپر جانے کی تیاری میں ہیں

جب سے قیمت نے جولائی 2022 میں 0.9952 کے گرد ممکنہ باٹم بنایا ہے تب سے یورو / یو ایس ڈی رجحان کے درمیان ایک درجہ والے اضافہ میں کام کر رہا ہے - کرنسی پئیر 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان ہونے والی مجموعی تنزلی کو ریٹریس کرتے ہوئے کم و بیش 1.0800-1.0900 کے زون کی جانب جا رہا ہے - اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.0900 کی سطح اوپر والی بئیرش حد کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - جو کہ واضح ریزسٹنس فراہم کرے گا

یورو / یو ایس ڈی 1.0200 اور 1.0370 کے درمیان کی فوری اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے اور یہ کم و بیش 1.0270 کی جانب واپسی کرسکتا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ اوپر جائے گا - صرف 1.0200 سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرز واپس مضبوط ہوگئے ہیں اور ایک بڑی تصحیح 1.0075-1.0100 کے زون کی جانب بن رہی ہے - مختصر یہ کہ جب تک 0.9952 کی سطح قائم ہے تب تک بُلش صورتحال ہی قائم رہے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0200 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback