empty
 
 

فاریکس تجزیہ اور جائزے: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 اگست 2022
time 12.08.2022 03:18 PM
time Relevance up to, 09.09.2022 01:24 PM

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی اس ہفتہ کے آغاز میں 1.0360 کی بلند ترین سطح سے واپس ہونے کے بعد جمعہ کے روز یومیہ بنیادوں پر 1.0290 کی سطح تک نیچے آیا ہے - گزشتہ دو تجارتی دورانیوں میں قیمت کے عمل در آمد پر نظر ڈالیں تو یہ کرنسی پئیر 1.0280 اور 1.0370 کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہا ہے - اگر ہم یہ گمان کریں کہ تکون بن رہی ہے تو سائیڈ ویز موو کچھ دیر کے لئے جاری رہ سکتی ہے جس کے بعد قیمت 1.0450 کی جانب بریک آؤٹ کرے گی

یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح کو حاصل کرلینے کے بعد سے تنزلی کے رجحان میں ہے - بئیرز لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کا تسلسل بنانے اور جولائی 2022 میں 0.9952 کے گرد ممکنہ باٹم بنانے میں کامیاب رہے ہیں - تب سے رجحان کے برخلاف ایک بڑے درجہ والا اضافہ ہو رہا ہے جس کے آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں اہداف 1.0450 اور 1.0800 پر ہیں

دوسری جانب اگر قیمت موجودہ سطحوں سے تنزلی جاری رکھتی ہے اور اسی طرف 1.0270 سے نیچے کی مسلسل بریک کرتی ہے تو بئیرز مضبوطی میں آسکتے ہیں اور قیمت کو نیچے کی جانب 1.0075-1.0100 کے ایریا تک لے جاسکتے ہیں - اس کے بعد پئیر میں بُلش اضافہ کی توقع ہے اور 1.0800 اور 1.0900 کی جانب کم و بیش اضافہ عمل میں آئے گا

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.080-1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2022
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • انسٹا فاریکس کی جانب سے فیراری
    کم از کم 1,000 ڈالر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3,000 ڈالر کے ساتھ جمع کریں اور 1,000 ڈالر جیتیں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 5 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتحال کا تجزیہ۔ پاؤنڈ اس لمحے کو روکنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔

جمعہ کو امریکی ڈیٹا کے بعد برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر بھی گر گیا اور پھر بغیر کسی وجہ کے تیزی سے بڑھ گیا۔ اس لیے، پاؤنڈ نے یورو کے لیے تقریباً

Paolo Greco 17:55 2022-12-05 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 5 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ یورو اونچائی پر!

جمعہ کو، دن کے اختتام تک یورو/امریکی ڈالر دوبارہ اوپر چلا گیا۔ اس بار مجموعی ترقی اتنی مضبوط نہیں تھی کیونکہ امریکہ میں اہم رپورٹیں شائع ہوئی تھیں جو یقیناً

Paolo Greco 17:29 2022-12-05 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 05 دسمبر 2022

یورو / یو ایس ڈی پیر کو ابتدائی ایشیائی دورانیہ میں 1.0584 کی تازہ بلندیوں سے اضافہ کرتے ہوئے 1.0600 سے بمشکل چند پِپس کے فاصلے پر تھا جیسا

Oscar Ton 13:00 2022-12-05 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر: 2 دسمبر کو یورپی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ یورو نے کل اضافہ کیا، اپنی طاقت کو ظاہر کرنے کے لیے تیار ہے۔

کل، یورو/امریکی ڈالر نے مارکیٹ میں داخلے کے لیے چند اشارے بنائے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کا تجزیہ کریں اور یہ جاننے کی کوشش کریں

Miroslaw Bawulski 18:38 2022-12-02 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 1 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ جیروم پاول نے ڈالر کے زوال کو اکسایا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر نے بدھ کو یورو/امریکی ڈالر میں یکساں حرکت دکھائی۔ تاجروں نے امریکی رپورٹوں پر کام کیا، لیکن ان کا ان پر تاخیر سے ردعمل آیا، اور فیڈرل

Paolo Greco 18:09 2022-12-01 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 1 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ یورو اور ڈالر کے لیے ایک اور مضحکہ خیز دن۔

کل، یورو/ڈالر کی جوڑی نے کافی عجیب حرکت دکھائی۔ بدھ کو بہت سارے معاشی اعدادوشمار اور بنیادی واقعات تھے، اس کے باوجود ان میں سے اکثر کو نظر انداز

Paolo Greco 18:08 2022-12-01 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی شمالی امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 30 نومبر 2022- صُبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو زون کی انفالیشن کم ہوئی ہے

اپنے صبح والے تجزیہ میں، میں نے 1.0376 کی سطح کا ذکر کیا اور وہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کی سفارش کی تھی۔ آئیے دیکھتے

Miroslaw Bawulski 20:02 2022-11-30 UTC+2

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 30 نومبر 2022

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں آج اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت،

Jurij Tolin 19:41 2022-11-30 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ برطانوی پاؤنڈ اصلاح کی کوشش کر رہا ہے۔

کل، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر نے چڑھتے ہوئے رجحان کی لکیر کو عبور کرنے کے بعد اپنی نیچے کی حرکت کو جاری رکھنے کے لیے جدوجہد کی، لیکن پورا دن سینکو

Paolo Greco 18:11 2022-11-30 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 30 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔

کل، یورو/ڈالر کی جوڑی نے کافی عجیب حرکت دکھائی۔ زیادہ واضح طور پر، تحریکیں کافی منطقی تھیں، کیونکہ وہاں کوئی اہم واقعات نہیں تھے۔ اس لیے فلیٹ کافی

Paolo Greco 18:10 2022-11-30 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.