empty
 
 
21.09.2021 03:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 21 ستمبر- صبح کی تجارتوں کا تجزیہ پاؤنڈ کے خریدار مزاحمت جاری رکھیں گے

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی توجہ 1.3678 کی سطح پر مبذؤل کروائی گئی تھی اور سفارش کی تھی کہ آپ اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کریں۔ ایک دلچسپ صورتحال تھی جہاں ایک ہی سطح پر دو مختلف اشارے تشکیل فراہم کئے گئے تھے۔ آئیے 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا صورتحال بنی تھی ۔ 1.3678 کے پہلے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ پر ایک مصنوعی بریک آؤٹ بنا تھا جس کی وجہ سے رجحان کے ساتھ ساتھ پاؤنڈ میں مزید فروخت کرنے کا اشارہ ملا تھا۔ تاہم اس پئیر میں کوئی بڑی کمی نہیں ہوئی تھی اور 13 پوائنٹس کی کمی کے بعد پاؤنڈ میں طلب واپس آ گئی تھی ۔ کچھ دیر بعد اوپر سے نیچے کی جانب بریک ڈاؤن اور 1.3678 کا واپس ٹیسٹ ملا تھا جس کی وجہ سے خرید کا اشارہ ملا تھا۔ تاہم، بُلز اس رجحان کے خلاف کچھ بھی پیش رفت نہ کر سکے تھے اور ابھی جب میں یہ تجزیہ لکھ رہا ہوں تو اس وقت نے اضافہ کے کسی بڑے تجارتی عمل کا انتظار نہیں کیا ہے

تکنیکی نقطہ نظر سے صورتحال تھوڑی تبدیل ہوگئی ہے یہ کہنا ممکن ہوگا کہ پاؤنڈ کے خریدار اس پئیر کے 1.3697 کی ریزسٹنس سے آگے بڑھنے کے بعد ہی بئیرز رجحان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوں گے ، جو اب تاجروں کی توجہ کا مرکز ہے۔ صرف ایک بریک آؤٹ اور اوپر سے نیچے تک اس سطح کا ایک ٹیسٹ لانگ پوزیشنز کے لئے ایک اچھا انٹری پوائنٹ بنائے گا جس کا مقصد 1.3728 کی سطح تک مزید اوپر کی طرف تصحیح ہے۔ ایک اضافی ہدف زیادہ سے زیادہ 1.3762 ہوگا، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر امریکی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے اعداد و شمار معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے بہتر رہتے ہیں یا امریکی قرضوں کی حد کے حوالے سے صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے تو اس پئیر پر دباؤ دوپہر کے وقت واپس آسکتا ہے۔

اگر ایسا ہوتا ہے تو خریداری کے لئے ایک قابل قبول حکمت عملی 1.3664 کی نئی کم ترین سطح کے ایریا میں بریک ڈاؤن کا بننا ہوگی۔ اگر خریدار وں نے اس حد میں کچھ خسا تجارت نہ کی تو بہترین صورتحال 1.3633 کی سطح سے لانگ پوزیشن لینا ہوگی اور پھر صرف ایک مختصر سی واپسی پر بھروسہ کیا جائے گا کیونکہ اس کم ترین سطح کے بار بار اپ ڈیٹ ہونا یقینی طور پر ستمبر کے وسط سے دیکھی گئی بئیرز مارکیٹ کے تسلسل کا ثبوت ہوگی۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں فوری طور پر 1.3603 کے ایریا سے واپسی کے لئے کھولیں جس کا مقصد دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کرنا ہے۔

This image is no longer relevant
جی بی پی/ یو ایس ڈی میں مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

بئیرز کا ابتدائی کام 1.3697 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہے جو اب پاؤنڈ کے خریداروں کی نظر میں ہے۔ امریکہ کے لئے اہم بنیادی اعداد و شمار کی عدم موجودگی فروخت کنندگان کی حمایت میں ہوگی کیونکہ امریکہ میں نئی بنیادیں رکھنے سے متعلق اعداد و شمار کا زرمبادلہ کی مارکیٹ سے بہت کم لین دین ہے۔ 1.3697 کی سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل برطانوی پاؤنڈ کی پوزیشن کو کمزور کرے گی اور پئیر کو 1.3664 کی درمیانی مُدت کی سپورٹ کی طرف بھیج دے گی۔

نیچے سے اوپر کی طرف اس ایریا کے ایک بریک آؤٹ اور ایک ٹیسٹ سے مختصر پوزیشننز کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ ملے گا جو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو اور بھی نیچے 1.3633 تک لے جائے گا اور وہاں کم سے کم 1.3603 تک ایک مختصر تجارتی عمل ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3697 کے آس پاس متحرک فروخت کنندگان کی عدم موجودگی اور امریکہ میں ہاؤسنگ انڈیکس پر کمزور اعداد و شمار جاری ہونے پر میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ فروخت کو 1.3728 کی نئی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیں۔ میں وہاں سے مختصر پوزیشنز کھولنے کی سفارش مصنوعی بریک آؤٹ ملنے کی صورت میں بھی کرتا ہوں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی میں 1.3762 کے ایریا میں ایک نئی بلند ترین سے واپسی پر فوری طور پر فروخت کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح بن سکتی ہے

This image is no longer relevant

ستمبر 14 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں نقد پوزیشن کی تیز مثبت محرکات اور طویل غیر تجارتی پوزیشنوں کی کافی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شارٹ پوزیشن میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اور اگرچہ برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر کے ساتھ پئیر میں دباؤ کا شکار ہے تجارتی انسٹرومنٹ میں واضح کمی بڑے تاجران کی جانب سے لانگ پوزیشنوں میں واضح دلچسپی کی نشاندہی کرتی ہے۔ یہ بالکل ممکن ہے کہ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں افراط زر میں تیزی سے اضافے نے بہت سے تاجروں کو بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی کے بارے میں اپنے رویے پر نظر ثانی پر مجبور کیا ہے کیونکہ ممکنہ طور پر بنک کی جانب سے سخت فیصلے کئے جاسکتے ہیں

تاہم یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے جو تاجروں کی سرگرمی کو متاثر کرتی ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ کسی بھی اچھی کمی کے ساتھ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری جاری رکھیں۔ پاؤنڈ جتنا نیچے جائے گا، اتنا ہی جوکھم بھرے اثاثوں کے زیادہ فعال خریدار اپنے آپ کو ظاہر کرنا شروع کریں گے مستقبل میں بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی میں حقیقی تبدیلیوں پر شرط لگائیں گے یعنی تجارتی فیصلہ کریں گے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو 29,348 سے بڑھ کر 44,161 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں

اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 53,872 کم ہو کر 39,371 کی سطح پر آ گئیں ہیں جو پاؤنڈ کے خریداروں کی حمایت اور مارکیٹ میں توازن کی صورتحال نشاندہی کرتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نقد پوزیشن مثبت قدر پر واپس آئی ہیں اور ایک ہفتہ قبل 24,524 سے بڑھ کر 4,790 ہو گئی۔ گذشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت میں کم و بیش کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ ایک ہفتہ قبل 1.3837 کے مقابلے میں 1.3838 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید سمت کے غیر واضح ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاؤنڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3635 کے ایریا میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
      ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback