empty
 
 
20.10.2021 02:05 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 20 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - افراط زر کے اعداد و شمار نے تاجروں کو یقین دلایا۔



یورو/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں میں نے 1.1632 کی سطح پر توجہ دی اور یہاں سے فیصلے کرنے کا مشورہ دیا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ یورو کی ایشیائی دورانیہ میں ملنے والا اضافہ تیزی سے ختم ہوا تھا اور یورپی اجلاس کے آغاز میں ہی اس پئیر پر دباؤ واپس آ گیا تھا۔ 1.1632 کی سطح کے بریک آؤٹ اور واپس ٹیسٹ نے شارٹ پوزیشنز کے لئے انٹری پوائنٹ تشکیل دیا تھا جس کے بعد یہ پئیر 1.1620 ایریا تک نیچے گیا تھا ، جہاں دباؤ بہت کم ہو گیا تھا۔ پیش گوئیوں کے بعد یورو زون میں افراط زر میں متوقع اضافے سے خریداروں کو اپنا اوپر کی طرف رجحان جاری رکھنے میں مدد نہیں ملی تھی۔ دوپہر تک صورتحال مکمل طور پر بدل چُکی تھی۔

خریداروں کی پوری توجہ اب 1.1618 کی سپورٹ کے تحفظ پر مرکوز ہے، جو دن کے پہلے حصّہ کے اختتام پر تشکیل دی گئی تھی۔ یہ حقیقت کہ امریکی دورانیہ میں امریکہ کے بارے میں اہم بنیادی اعداد و شمار جاری نہیں کیے جائیں گے جس سے یورو کے خریداروں کو ان کے نقصانات کی جزوی تلافی میں مدد مل سکتی ہے۔ لیکن ہمیں فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کے ساتھ متعدد انٹرویوز کے بارے میں نہیں بھولنا چاہئے - گزشتہ روز سیاست دانوں کی تقریروں نے امریکی ڈالر کو یورو کے مقابلے میں اپنی پوزیشن واضح طور مضبوط کرنے کی اجازت دی تھی

اب صرف 1.1618 کے ایریا میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل 1.1645 کے ریزسٹنس ایریا میں یورو کی بحالی کے لئے طویل پوزیشن کھولنے کے لئے ایک نیا اشارہ بنا سکتی ہے، جو دن کے آخر میں بھی تشکیل دیا گیا تھا۔ اوپر کی جانب کنسولیڈیشن اور اوپر سے نیچے تک واپس ٹیسٹ ہونے کے ساتھ اس سطح کا بریک ڈاؤن - یہ تمام 1.1668 کے علاقے میں ہفتہ وار بلند ترین واپس تک واپس آنے کے امکان کے ساتھ یورو خریدنے کا اشارہ فراہم کرے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.1691 اور 1.1713 کا ایریا اس کے بعد کے اہداف ہوں گے۔ اگر امریکی دورانیہ میں بئیرز مضبوط ہو جائیں اور بُلز 1.1618 کے آس پاس کچھ خاص تجارت نہ کریں تو بہتر ہے کہ صبر کریں اور خریداری کو 1.1593 کی بڑی سپورٹ تک ملتوی کر دیں۔ ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کی بنیاد پر کم از کم 1.1573 سے واپسی کے لئے فوری طور پر لمبی پوزیشنز کھولنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant

یورو/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

دن کا دوسرا نصف حصہ یورو فروخت کنندگان کے زیر اثر رہ سکتا ہے لیکن اس کے لئے فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کی جانب سے افراط زر اور مالیاتی پالیسی کے بارے میں سخت بیانات کی ضرورت ہوگی ۔ بئیرز کا ابتدائی ہدف 1.1645 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہوگا جس تک اب یہ پئیر بتدریج جا رہا ہے۔ اس حد سے اوپر کا صرف ایک ناکام استحکام آج 1.1618 کی کم ترین سطح تک تنزلی کے لئے فروخت کا اشارہ بناتا ہے۔ مارکیٹ پر مزید قابو کے لئے زیادہ سنجیدہ جدوجہد ہوگی۔

صرف ایک بریک آؤٹ اور 1.1618 کا ٹیسٹ مختصر پوزیشن کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ بناتا ہے، جو یورو/ یو ایس ڈی کو 1.1593 اور 1.1573 تک بھیج دے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.1645 کے علاقے تک پئیر کا اضافہ اورتجارتی سرگرمی میں کمی کی صورت میں میں ہفتہ وار بلند ترین سطح 1.1668 سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشن کھولنے اور پھر صرف 15-20 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح پر نظر رکھنے کی تجویز دیتا ہوں

This image is no longer relevant

اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) میں مختصر اور طویل پوزیشنز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم، اول الذکر زیادہ بڑھی ہیں ، جس نے منفی ڈیلٹا کو قدرے کم کر دیا ہے- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سیاسی مسائل حل ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین بنیادی رپورٹیں تاجروں کو خوش کرنے سے نہ رُک سکیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی معیشت اچھی رفتار سے بحال ہو رہی ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے اب کوئی خبر نہیں ہے کہ جو اس وقت ڈالر خریداروں کی مدد کر سکے-۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یورپی مرکزی بینک کے نمائندوں نے افراط زر کی شرح نمو کے بارے میں تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے، اگرچہ فیڈ کے ساتھیوں کی طرح نہیں - یہ سب یورپی کرنسی کو بتدریج واپس پوزیشن حاصل کرنے کے قابل کر دیتا ہے۔

یہ رجحان مستقبل میں بھی جاری رہ سکتا ہے، خاص طور پر یورپی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار جاری ہوتے ہیں ۔ تاہم یورپی مرکزی بینک کی انتظار اور دیکھنے کے رویے کی وجہ سے جوکھم بھرے اثاثوں کی درمیانی مدت کے لئے بڑی مانگ محدود رہے گی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 196,819 کی سطح سے بڑھ کر 202,512 ہو گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 219,153 کی سطح سے بڑھ کر 220,910 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ -22,334 کے مقابلے میں -18,398 رہی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1616 کے مقابلے میں 1.1553 تک کم ہو گئی ہے۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان مخاصمت کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈ

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1618 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک بڑی کمی ملے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1650 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر میں فوری بہتری بنے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback