empty
 
 
12.09.2022 04:35 PM
ڈالر دباؤ میں ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

ڈالر انڈیکس نے اس ہفتہ کا آغاذ فروخت کے دباؤ میں کیا ہے بلکل ویسے ہی کہ جیسے گزشتہ ہفتہ اس نے اختتام کیا تھا - قیمت نے گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح سے نیچے واپس نیچے کی جانب جا رہی ہے - جیساء کہ متعدد مرتبہ پہلے ہی کہا جا چُکا ہے واپسی قابل توجیح ہے کیونکہ آر ایس آئی نے تاجران کو متنبہ کیا ہے کہ اضافہ کا عمل کمزور ہو رہا ہے

آر ایس آئی نے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے دئیے ہیں اور متنبیہ کیا ہے کہ واپسی کا عمل بن رہا ہے - قیمت ابھی کی سطح 108.6 سے 105.80 کی جانب واپس جانے کے لئے کمزور ہے - اس سطح کی جانب واپسی قابل توجیح ہے اور یہ ہمارا کم از کم ہدف ہے - ٹاپ یا اہم ٹاپ کے حوالے سے بات ابھی قبل از وقت ہے - ان امکانات میں اضافہ ہوا ہے کہ 89.18 کی سطح سے اضافہ ختم ہوا ہے اور بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback