empty
 
 
26.10.2021 08:35 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 26 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو کے خریدار کل کے خسارے کی تلافی کرنے کی کوشش میں ہیں


یورو/ یو ایس ڈی میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے ضروری ہے

دن کے پہلے حصے میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کوئی اشارہ نہیں بنا تھا ۔ آئیے آپ کے ساتھ 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ 1.1616 کی سطح کے آپ ڈیٹ ہونے کے بعد کہ جس پر میں نے اپنی پیش گوئی میں توجہ دی تھی، حجم اور طاقت کے توازن میں اہم تبدیلیوں کے بغیر واقع ہوئی تھی ۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مارکیٹ میں کوئی بھی لوگ کل کی کمی کے بعد یورو فروخت کرنے کو تیار نہیں ہیں، یہاں تک کہ موجودہ قیمتوں پر بھی فروخت کے لئے تیار نہیں ہیں- 1.1616 پر بریک آؤٹ کے بعد لانگ پوزیشنز لینے کے لئے کوئی عمومی انٹری پوائنٹ نہیں ملا تھا ۔ اس سب نے ہمیں تکنیکی صورتحال پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کیا تھا

یہ دیکھتے ہوئے کہ یورو زون کے بارے میں اہم اعداد و شمار کی عدم موجودگی کے درمیان یورپی تجارتی دورانیہ بغیر کسی اتار چڑھاؤ کے گزر گیا، دوپہر کے وقت مارکیٹوں کو امریکہ میں کنزیومر کانفڈنس کے اشارے اور بنیادی مارکیٹ میں گھروں کی فروخت کے حجم کے اعداد و شمار سے مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ ملنا چاھیے۔ میں نے قریبی سپورٹ اور ریزسٹنس کا جائزہ لیا ہے۔ بُلز کی توجہ قابو واپس لینے پر مرکوز ہوگی، لیکن پہلے ہی 1.1625 کی سطح سے اوپر ہے، جہاں موونگ ایوریج موجود ہے کہ جو پئیر میں اضافہ کی صلاحیت کو محدود کرے گی۔ اوپر سے نیچے تک واپس ٹیسٹ کے ساتھ اوپر کی جانب ایک بریک آؤٹ اور مضبوطی یورو خریدنے کے لئے ایک بہترین اشارہ فراہم کرے گی جس سے ہمیں 1.1649 کی ریزسٹنس تک بحالی دیکھنے کا موقع ملے گا۔

ایک زیادہ آگے کا ہدف چینل کی بالائی حد 1.1668 ہوگا . اس ایریا میں بریک آؤٹ اس ماہ کے وسط سے پئیر میں دیکھے جانے والے اضافہ کی صورتحال کے تسلسل کی نشاندہی کرے گی۔ اوپر سے نیچے تک 1.1668 کا ٹیسٹ 17 کے شمار کے لئے براہ راست راہ ہموار کرے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس کے بعد کا ہدف 1.1716 کا ایریا ہے۔ امریکہ میں کنزیومر کانفڈنس کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے بعد دوپہر کے وقت یورو میں کمی کی صورت میں بہتر ہے کہ لانگ پوزیشن کے لئے جلدی نہ کی جائے۔ 1.1598 کا صرف تحفظ اور مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل یورو خریدنے کے اشارے کا باعث بنے گی۔ 1.1598 کی سطح پر بُلز کی عدم موجودگی میں، بہترین صورتحال فوری طور پر 1.1574 یا اس سے بھی کم 1.1542 سے واپس آنے پر لانگ پوزیشن لینا ہوگی - اس کا مقصد دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کرنا ہے۔

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

خریدار دن کے پہلے حصّہ میں مشاہدہ کردہ اضافہ کی تصحیح کے بعد بھی بازار میں واپس آنے سے گریزاں ہیں۔ صرف 1.1625 کی ایک نئی ریزسٹنس کے علاقے میں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے پہلا اشارہ تشکیل دیتا ہے, جو مارکیٹ کو ایک بہترین انٹری 1.1598 کی سپورٹ تک کمی کے لئے دے گا جس سے آگے کا حصّول ابھی تک ممکن نہیں ہے. ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر تک اس ایریا کا ایک ٹیسٹ پئیر پر دباؤ میں اضافہ کرنے سے 1.1573 اور 1.1542 تک کمی کی راہ ہموار کرے گا میں وہاں شارٹ پوزیشن پر نفع لینے کی تجویز دیتا ہوں ۔ امریکہ میں صارفین کے اعتماد کے اشاریہ کے بارے میں متوقع کمزور اعداد و شمار اور 1.1625 کے علاقے میں بئیرز کی سرگرمی کی کمی کے بعد امریکی دورانیہ میں یورو میں اضافہ کی صورت میں میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ فروخت کو 1.1649 کی اگلی ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیں۔ لیکن وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کے بعد شارٹ پوزیشن کھولنا بہتر ہے - بہتر یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کو گزشتہ ہفتہ کی بلند ترین سطح 1.1668 سے واپسی پر کیا جائے - آپ 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح پر نظر رکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


اکتوبر 19 کے لئے سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز رپورٹ) میں شارٹ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا کی معمولی بحالی ہوئی ہے ، کیونکہ خریداروں سے زیادہ فروخت کنندگان مارکیٹ سے باہر نکلے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے یورو زون میں افراط زر سامنے آیا تھا جس میں اضافہ معاشی ماہرین کی توقعات کے مطابق ہوا تھا۔ اس نے یورپی مرکزی بینک کے بہت سے نمائندوں کو مالیاتی پالیسی میں تبدیلیوں کے بارے میں دوبارہ بات کرنے پر مجبور کیا۔ تاہم یہ حقیقت کہ تقریبا ہر کوئی انتظار کرو اور دیکھو کے رویے پر قائم رہا اور اگلے سال مارچ میں پی ای پی پی پروگرام مکمل کرنے کے بعد بانڈ کی خریداری کی شکل میں مسلسل محرکات نے یورپی کرنسی پر کچھ دباؤ ڈالا۔

یورو زون کی مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں میں سرگرمی میں سست روی نے یورو خریداروں کو بھی 17 کی سطح سے آگے نہیں بڑھنے دیا۔ تاہم قلیل مدت میں اہم مسئلہ جو یورو کی ترقی کو نقصان پہنچا سکتا ہے وہ پوری یورپی یونین میں کورونا وائرس انفیکشن کی چوتھی لہر کا تیزی سے پھیلاؤ ہے۔ جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے، امریکی معیشت کی بحالی کی اچھی رفتار امریکی ڈالر کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی نومبر میں ہونے والے اگلے اجلاس میں بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو میں اضافہ کی صلاحیت کو بھی محدود کر دے گا۔

سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 202,512 سے کم ہو کر 193,320 کی سطح پر آ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 220,910 کی سطح سے کم ہو کر 205,427 کی سطح پر آ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں کمی آئی اور یہ -18,398 کے مقابلے میں -12,107 رہی ہیں ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1553 کے مقابلے میں 1.1613 کی سطح تک بڑھ گئی ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو فروخت کنندگان کے قدرے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1615 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک نیاء اضافہ ملے گا - تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹڑ کی زیریں حد 1.1598 کے ایریا میں سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback