empty
 
 
26.09.2022 04:16 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 06 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس پیر کے روز ابتدائی گھنٹوں میں ریزسٹنس حاصل کرنے سے تیزی سے نیچے مُڑنے سے قبل 114.35 کی تازہ بُلند ترین سطح تک اوپر گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 113.00 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے - اس کا نیچے کی جانب 110.17 اور مزید نیچے جانا متوقع ہے - ممکن ہے کہ بئیرز پہلے ہی 114.36 کے گرد ممکنہ ٹاپ بنا چُکے ہوں کیونکہ بئیرز ابھی 112.85 سے نیچے کی بریک کی تیاری میں ہیں

یہاں پیش کیا گیا ایک گھنٹہ والا چارٹ ابتدائی سپورٹ کو 110.17 پر ظاہر کر رہا ہے جس کے بعد یہ 109.00 اور 107.40 کی سطح پر ہے - ممکنہ ریزسٹنس بلترتیب 114.35 پر موجود ہے - 110.17 سے نیچے کی بریک پرائس ایکشن کے تناطر میں اس بات کی تصدیق کرے گی کہ ٹاپ موجود ہے اور بئیرز واپس مضبوط ہوئے ہیں - یہ یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے لیکن ڈوجی / پِن بار کینڈل سٹک انداز یومیہ چارٹ پر بنا ہے

آنے والے ہفتوں میں امریکی ڈالر انڈیکس 107.40 کی جانب ایک بڑے درجے والی تصحیحی تنزلی بنانے کی تیاری میں ہو سکتا ہے - اس کی تصدیق کے لئے ہمیں یومیہ چارٹ میں بئیرش کینڈل سٹک کا بننا دیکھنا ہوگا - جب کہ بئیرش عمل کے دوبارہ بننے کی تصدیق ابھی قبل از وقت ہے - غالب امکان ہے کہ 114.35 پر با معنیٰ ٹاپ بن گیا ہے لہذا بئیرز جلد ہی واپس مضبوط ہوسکتے ہیں

تجارتی اندازہ

جلد ہی 114.35 کی جانب ممکنہ تنزلی کی تیاری ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback