empty
 
 
30.09.2022 04:38 PM
ہفتہ وار چارٹ پر ایکس آر پی یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ

This image is no longer relevant

سبز لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سُرخ لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول

ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے حال ہی میں $0.33 سے $0.55 تک مضبوط اوپر کی طرف اضافہ کیا پے۔ قیمت نے 2021 کی اونچائی سے آنے والی سبز تنزلی کی ڈھلوان ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے اوپر بریک کی ہے۔ قیمت اب تک $0.9094 سے گراوٹ کا 38% ریٹریس کر چکی ہے۔ پچھلے ہفتے کی بلند ترین سطح $0.55 کے بعد، قیمت واپس $0.41 کی طرف کھینچ لی گئی اور اب تک ایک ہائیر لوو سطح بن چکی ہے۔ درمیانی مدت کے رجحان کے لیے سبز ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر رہنا کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ لوئیر لوو بنانا اور سبز ٹرینڈ لائن سے اوپر رہنا اوپر کی طرف نئے رجحان کے آغاز کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ اگلا الٹا اضافہ کا ہدف $0.67 پر 61.8% فیبوناچی ریٹریسمنٹ پر ہے۔ $0.40 سے اوپر رکھنا ضروری ہے۔ تاہم اب بھی کچھ امکانات موجود ہیں کہ یہ مجموعی اضافہ کی تجارت رجحان کے بر خلاف صرف ایک اضافہ ہی ہے ہے۔ مندی کی یہ صورتحال ابھی تک منسوخ نہیں ہوئی ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback