empty
 
 
03.10.2022 06:55 PM
سونے کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2022

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت 1665 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے - قیمت جس قلیل مُدتی بئیرش چینل میں اگست کے آغاذ سے ہے اُس کی بالائی حد سے کچھ نیچے تجارت کر رہا ہے - 1660-1670 ڈالر کی جانب اضافہ کوئی اچنبہ کی بات نہ تھی اس کے برعکس ہم نے اپنے تجزیہ میں اس توقع کو ظاہر کیا تھا - ابھی یہ دیکھنا ہم ہے کہ سونے کے بُلز کس طرح سے رد عمل دیتے ہیں ؟ کیا وہ 1700 ڈالر کی جانب ایک بڑے اضافہ کے لئے کافی مضبوط ہیں ؟ ابھی تک سونے کی قیمت چینل کی بالائی حد تک موجود ریزسٹنس سے اوپر بریک میں ناکام رہی ہے - بُلز کو اوپر کی جانب بریک اور بئیرش چینل سے باہر بریک کی ضرورت ہے تاکہ 1807 ڈالر سے بننے والی تنزلی کے رجحان کے اختتام کی تصدیق ہوسکے - اگر بُلز قلیل مُدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر لیتے ہیں تو ہمیں 1690-1700 ڈالر کی قیمت کے اضافہ کی توقع رکھنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback