empty
 
 
30.11.2021 08:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : نیویارک دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 نومبر (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) سائیڈ ویز تجارت کی وجہ سے بُلز میں قوت میں کمی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز

دن کے پہلے حصہ میں، پئیر نے متعدد انٹری پوائنٹس کا اشارہ دیا تھا ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ آج صبح اپنی پیش گوئی میں میں نے 1.3330 کی سطح کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی اور مشورہ دیا کہ اسے پوزیشن کھولنے کے لئے کیسے استعمال کیا جائے۔ قیمت ٹوٹ گئی اور اوپر سے نیچے کی جانب واپس ٹیسٹ کے ساتھ 1.3330 سے اوپر مستحکم ہوئی تھی ، جس نے 1.3361 پر واقع ہدف کے ساتھ لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے ایک انٹری پوائنٹ تشکیل دیا تھا، جہاں میں نے تاجروں کو منافع حاصل کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔ اس پئیر میں 30 پپس کا اضافہ ہوا تھا- قیمت کے 1.3361 تک پہنچنے کے بعد بئیرز نے فعال تجارت کا مظاہرہ کیا تھا ۔ اس جوڑی نے ایک مصنوعی بریک آؤٹ کیا تھا جس نے تاجروں کو مختصر پوزیشنیں کھولنے کا اجازت دی تھی ۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس پئیر میں 20 سے زائد پپس کی کمی واقع ہوئی ہے۔

This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں

جبکہ یہ پئیر 1.3361 سے نیچے تجارت کر رہا ہے، پاؤنڈ میں فروخت کرنے کا اشارہ اب بھی قائم ہے۔ بئیرز کے لئے بنیادی کام قیمت کو 1.3361 کی ریزسٹنس سے نیچے رکھنا ہے۔ مضبوط امریکی اقتصادی اعداد و شمار کے بعد اس سطح پر ایک اور مصنوعی بریک آؤٹ کا بننا شارٹ کھولنے کے لئے ایک نئے انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا باعث بن سکتا ہے جس میں 1.3327 پر سائیڈ ویز چینل کے وسط کی طرف ایک اور کمی واقع ہو سکتی ہے، جس کو آپ بئیرز نے کھو دیا۔ فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول اور امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کے ہاکش بیانات ، اس رینج کے ٹوٹ جانے اور اس سے نیچے کے استحکام کے بعد آج جی بی پی/ یو ایس ڈی میں ایک بڑی کمی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

1.3327 نیچے / اوپر کی جانب 1.3327 کا واپس ٹیسٹ ایک بہترین انٹری پوائنٹ فراہم کر سکتا ہے جس سے اس

پئیر کا گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح 1.3289 کی جانب جانا متوقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر نیویارک سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ جاری رہتا ہے تو اور 1.3361 پر سیل کرنے والے کمزور ہوتے ہیں تو یہ بہتر یہ ہے کہ سیل کو 1.3388 کے ریزسٹنس لیول کے حاصل ہونے تک موخر کر دیا جائے - بہرحال یہ بہتر ہے کہ شارٹ پوزیشن کو صرف مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد ہی لیا جائے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل صرف 1.3446 کے ریزسٹنس لیول یا اس سے اوپر کی سطح 1.3494 سے واپس ہونے پر ہی ممکن ہے - جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

نومبر 23 کے لئے سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) کی رپورٹوں میں مختصر پوزیشنوں میں اضافہ اور طویل پوزیشنوں میں کمی ظاہر کی گئی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ ہفتے بینک آف انگلینڈ کے گورنر کے ڈووش بیانات نے پاؤنڈ پر دباؤ برقرار رکھا جس کی وجہ پہلے سے ذیادہ متوقع افراط زر میں اضافہ وابستہ خطرات ہیں۔ کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور یورپ میں نئے اومائیکرون تناؤ نے ذیادہ پُر اُمید صورتحال نہیں بنائی ہے

شمالی آئرلینڈ کے پروٹوکول کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے جسے برطانیہ کے حکام معطل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں افراط زر میں اضافہ ہو رہا ہے اور اگلے سال شرح سود میں وقت سے پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں اضافہ ہوا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد ملتی ہے۔ تاہم، میں بڑی تنزلی کی صورت میں پئیر میں خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی سفارش کرتا ہوں جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے سبب ہوسکتی ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طویل نام کمرشل پوزیشنز 50,443 سے کم ہو کر 50,122 رہ گئی ہیں جبکہ شارٹ نام کمرشل پوزیشنز 82,042 سے بڑھ کر 84,701 ہو گئی ہیں۔ اس کی وجہ سے منفی غیر منافع بخش نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا، ایک ہفتہ قبل -31,599 کے مقابلے میں -34,579 کا ڈیلٹا تھا۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت اتنی کم نہیں ہوئی جو 1.3410 سے کم ہو کر 1.3397 ہوگئی ہے۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز اضآفہ کی تصحیح کو جاری رکھنے کی کوشش میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی وسطی لکیر 1.3315 پر موجود ہے - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3361 کی بریک سے پاؤنڈ میں اضافہ کا ایک نیاء عمل ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback