empty
 
 
13.01.2022 03:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 13 جنوری صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - پاؤنڈ کے ایک اور سالانہ بلند ترین سطح کو توڑ لیا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے:

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3730 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی - آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا پتہ لگاتے ہیں۔ اس سطح پر دن کے پہلے نصف حصے میں تشکیل پانے والے مصنوعی بریک آؤٹ کی وجہ سے پاؤنڈ فروخت کرنے کا اچھا اشارہ ملا تھا ۔ تاہم، میں نے اس جوڑی کے گرنے اور رجحان کے خلاف جانے کا انتظار نہیں کیا تھا ۔ یورپی دورانیہ کے وسط میں پہلے ہی 1.3730 کے واپس ٹیسٹ کے ساتھ پیش رفت اور کنسولیڈیشن جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے خریدنے کا سگنل تشکیل دینے کا باعث بنا، جو تحریر کے وقت تک درست ہے۔ مجموعی طور پر یہ پئیر 20 سے زائد پوائنٹس کے لئے انٹری پوائنٹ سے گزر چکی ہے۔ دوپہر کے وقت تکنیکی تصویر بہت بدل گئی۔ اور آج صبح یورو کے لئے داخلے کے مقامات کیا تھے؟

This image is no longer relevant

آج کے لئے خریداروں کا بنیادی کام 1.3716 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہے جو آج کے نتائج کی بنیاد پر بنی تھی ۔ 1.3716 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل بُلش مارکیٹ کو جاری رکھنے کے امکان کے ساتھ ایک اضافی خریداری کے اشارے کو تشکیل دے گی - جس کا مقصد نئی ریزسٹنس 1.3766 کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ امریکہ میں افراط زر کے کمزور اعداد و شمار کے ساتھ اوپر سے نیچے تک اس سطح کا بریک ڈاؤن اور ٹیسٹ ایک اضافی انٹری پوائنٹ دے گا جس سے خریداروں کی پوزیشن مضبوط ہوگی تاکہ جی بی پی/ یو ایس ڈی میں اضآفہ کو بلند ترین سطح 1.3809 اور 1.3842۔ تک جاری رکھا جاسکے:

ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3864 علاقہ ہوگا، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ امریکی دورانیہ میں پاؤنڈ میں کمی اور 1.3716 پر سرگرمی کی کمی کی صورت میں، اور یہ صرف فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کے انتہائی سخت گیر بیانات کی صورت میں ہی ہوگا، بہتر ہے کہ خریداری کو 1.3670 کی سطح تک ملتوی کر دیا جائے، جہاں خریداروں کے حق میں موونگ ایوریج موجود ہے۔ اس علاقے کا حاصل نہ ہوسکنا سبقت کھو دینے کے مترادف ہے۔ صرف وہاں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل جی بی پی / یو ایس ڈی میں کی مزید بحالی کی توقع میں ایک انٹری پوائنٹ دے گی۔ آپ ایک دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر بھروسہ کرتے ہوئے 1.3620 یا اس سے بھی کم سے کم 1.3566 سے فوری طور پر پاؤنڈ خرید سکتے ہیں۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز کے پاس ابھی تک پیش کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے کہ وہ کسی طرح بُلش رجحان کو متاثر کریں۔ شاید امریکہ میں پروڈیوسر کی قیمتوں کے بارے میں آج کے اعداد و شمار صورتحال کو تبدیل کر دیں گے، لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ گزشتہ روز مارکیٹ میں امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس کے بعد ہی اضافہ ہوا ہے، اس بات کا امکان نہیں ہے کہ تاجر پی پی آئی رپورٹ کے بعد پاؤنڈ کے بُلش رجحان کے مکمل ہونے پر سنجیدگی سے شرط لگائیں گے۔ غالب امکان ہے کہ یہ رپورٹ ماہرین معاشیات کی پیش گوئیوں سے ملتی جُلتی ہی ہوگی جس سے ایف ای ڈی کو کم جارحانہ پالیسی پر عمل کرنے کی اجازت ملے گی ۔ آج کے لئے بنیادی کام 1.3766 کی اگلی ریزسٹنس کا تحفظ ہے، کیونکہ اس رینج سے اوپر پئیر کے نکل جانے سے کئی تکنیکی مسائل پیدا ہوں گے اور یہ بُلش رجحان کے تسلسل کا سبب بنے گا۔ اس سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل مختصر پوزیشنوں میں پہلا انٹری پوائنٹ بناسکتی ہے، جس کے بعد اس پئیر میں 1.3716 کے علاقے تک کمی واقع ہوسکتی ہے، جو دن کے پہلے نصف کے اختتام پر تشکیل دی گئی تھی۔

یہ کہ 1.3716 کے بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر کی طرف کا واپس ٹیسٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائیں گے اور اسے 1.3670 کی اگلی سپورٹ تک لے جائیں گے، جہاں موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں ہے۔ صرف کنسولیڈیشن اور نیچے سے اوپر کی جانب 1.3670 کا واپس ٹیسٹ 1.3620 اور 1.3566 تک جی بی پی / امریکی ڈالر میں کمی کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنوں کے لئے ایک نیا انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا, جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں. اگر امریکی سیشن کے دوران یہ پئیر بڑھتا ہے اور فروخت کنندگان 1.3766 پر کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3809 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک آؤٹ کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشن کھولیں۔ 1.3842 یا اس سے بھی آگے کی بڑی ریزسٹنس سے واپسی پر فوری طور پر جی بی پی/ امریکی ڈالر فروخت کرنا ممکن ہے - 1.3864 کے علاقے میں ایک نئی بُلند ترین سطح سے دن کے اندر پئیر میں 20-25 پوائنٹس کی کمی پر کی واپسی پر نظر رکھی جاسکتی ہے


This image is no longer relevant

جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ) میں لانگ پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے- جو بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ سال کے آخر میں شرح سود میں اضافے کے بعد پاؤنڈ کی کشش میں اضافے کا اظہار ہے۔ اگر آپ مجموعی صورتحال دیکھیں تو برطانوی پاؤنڈ کے امکانات بہت اچھے نظر آتے ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے اس توقع پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ریگولیٹر رواں سال شرح سود میں اضافہ جاری رکھے گا جس سے پاؤنڈ مزید پرکشش ہو جائے گا۔

زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی مالیاتی پالیسی کو سخت کرتا رہے گا۔ دوسری جانب امریکی ڈالر کو بھی حمایت حاصل ہے- رواں ہفتے امریکہ میں افراط زر کے اعداد و شمار متوقع ہیں جو امریکی لیبر مارکیٹ سے متعلق حالیہ رپورٹ کے ساتھ مل کر فیڈرل ریزرو سسٹم کو مزید جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے گا۔ موسم بہار میں شرح سود میں پہلے اضافے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس سے امریکی ڈالر مزید پرکشش ہو جائے گا۔

جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 20,824 اضافے کے ساتھ 25,980 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 78,510 کی سطح سے کم ہو کر 65,151 کی سطح پر آ گئیں۔ اس سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں منفی 57,686 سے منفی 39,171 تک واضح تبدیلی آئی ہے ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3209 سے بڑھ کر 1.3482 ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ رجحان کے ساتھ ساتھ پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کا 1.3740 کے ایریا میں ٹوٹ جانا پاونڈ میں نئے اضافہ کا سبب ہوگا - انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3670 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback