empty
 
 

فاریکس تجزیہ اور جائزے: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 نومبر 2022
time 25.11.2022 04:21 PM
time Relevance up to, 23.12.2022 08:44 AM

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پچھلے دو تجارتی دورانیوں سے 1.0400 اور 1.0425-30 کی سطحوں کے اندر اوپر نیچے جا رہا ہے۔ چونکہ تجارتی حد صرف 25 پپس ہے، اس لیے 1-2 تجارتی دوارانیوں میں بریک آؤٹ کی توقع کی جا سکتی ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت پر سنگل کرنسی پئیر 1.0410 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے کیونکہ بُلز قریب مُدتی تناظر میں 1.0550 کی طرف اضافہ کی بریک کی تیاری کر رہے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی اگست میں 0.9535 کم سے شروع ہونے والے بڑے درجہ والے تصحیحی اضافہ کے اندر 1.0222 کی کم ترین سطح سے اپنی آخری ذیلی ویوو کی ریلی میں موجود ہوسکتا ہے۔ آخری ویوو 0.9740 سے جاری ہے اور 1.0550-1.0600 کے ایریا میں ختم ہونے کی توقع ہے جیسا کہ یومیہ چارٹ پر ظاہر کیا گیا ہے۔ فوری عارضی سپورٹ 1.0222 پر ہے، اس کے بعد 0.9935 اور 0.9740 پر ہے جبکہ ریزسٹنس 1.0481 کے سطح کے آس پاس ہے۔

1.0481 سے اوپر کا دھکا 1.0600 کی طرف مزید ریلی کی تصدیق اور حوصلہ افزائی کرے گا۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ 1.0600 بھی بالترتیب 1.2266 اور 0,9535 کی سطحوں کے درمیان بڑے درجے کی کمی کے 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے قریب سے گزر رہا ہے۔ اگر قیمتیں وہاں تک پہنچنے تک کامیاب رہتی ہیں اور بئیرز مضبوط رہنے طرف مائل رہتے ہیں تو بئیرش واپسی کا امکان غالب ہے۔

تجارتی اندازہ

امکان 1.0222 کے مقابلہ میں 1.0550-1.0600 کی جانب اضافہ کا ہے - اس کے بعد تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2023
EURUSD
Euro vs US Dollar
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
تجارت شروع کریں
تجارت شروع کریں

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

31 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتحال کا تجزیہ۔ طوفان کے آگے فلیٹ جاری ہے۔ یورو/امریکی ڈالر نے پیر کو کوئی دلچسپ حرکت نہیں دکھائی

یورو/امریکی ڈالر نے پیر کو کوئی دلچسپ حرکت نہیں دکھائی۔ بنیادی طور پر، یہ کل فلیٹ ہے، اور ہم صرف امید کر سکتے ہیں کہ اس ہفتے کا بنیادی

Paolo Greco 18:29 2023-01-31 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 31 جنوری کو شمالی امریکہ کے سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا جائزہ۔ پاؤنڈ میں کمی جاری ہے۔

دن کے پہلے نصف حصے میں، بازار میں داخل ہونے کا صرف ایک اشارہ تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالیں اور صورتحال کا تجزیہ کریں۔ سابقہ

Miroslaw Bawulski 15:13 2023-01-31 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 31 جنوری کو یورپی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹ۔ پاؤنڈ کے سائیڈ وے چینل میں پھنس جانے کا خطرہ ہے۔

کل، مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کوئی سگنل نہیں تھے. آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالیں اور معلوم کریں کہ وہاں کیا ہوا تھا۔ یورپی دورانیہ،

Miroslaw Bawulski 08:25 2023-01-31 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 31 جنوری 2023

یورو / یو ایس ڈی پیر کو واپس ہونے سے قبل نیو یارک دورانیہ 1.0839 تک نیچے گیا تھا ۔ کرنسی پئیر نے پہلے 1.0911 تک اضافہ

Oscar Ton 08:07 2023-01-31 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 31 جنوری کو یورپی دورانیہ کے لیے تجارتی منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹ۔ یورو ماہانہ بلندیوں کو عبور کرنے میں ناکام رہا ہے

کل، تاجروں کو مارکیٹ میں داخل ہونے کے کئی سگنل ملے۔ آئیے ہم 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں تاکہ یہ معلوم

Miroslaw Bawulski 08:07 2023-01-31 UTC+2

امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 31 جنوری 2023

یو ایس ڈالر انڈیکس پیر کو 28-101.26 کی یومیہ کم ترین سطھ سے نیچے گیا تاکہ اوپر جانے سے پہلے اس میں جاری تکونی کنسولیڈیشن کو ختم کیا جا سکے۔

Oscar Ton 07:56 2023-01-31 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر: 30 جنوری 2023 کو پیشن گوئی اور تجارتی سگنل۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر پر فلیٹ مارکیٹ اس ہفتے جاری رہ سکتی ہے۔

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑی نے 1.2342 اور 1.2429 کے درمیان رینج میں ایک طرف تجارت کی۔ دن کے دوران اہم میکرو ریلیز کی کمی کی وجہ سے،

Paolo Greco 18:20 2023-01-30 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 30 جنوری۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ یورو بلندیوں پر فلیٹ رہتا ہے۔

یورو/امریکی ڈالر نے جمعہ کو کوئی دلچسپ حرکت نہیں دکھائی۔ قیمت کریٹیکل لائن کے لیے کوشاں تھی، اور جب وہ اس لائن تک پہنچی تو اس پر قابو پانے

Paolo Greco 17:55 2023-01-30 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 30 جنوری کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا جائزہ۔ یورو کی دوبارہ فعال طور پر 1.0853 کے گرد خرید جاری ہے

اپنے صبح والے تجزیہ، میں نے آپ کی توجہ 1.0853 کی طرف دلائی اور اس سطح پر فیصلے کرنے کی سفارش کی۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں

Miroslaw Bawulski 17:10 2023-01-30 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 30 جنوری کو امریکی دورانیہ کے لئے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا تجزیہ پاؤنڈ میں اضافے کا امکان ہے۔

دن کے پہلے نصف حصے میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے کوئی اشارے نہیں تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کا تجزیہ کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ مارکیٹ

Miroslaw Bawulski 17:10 2023-01-30 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.