empty
 
 
05.12.2022 07:15 PM
بِٹ کوائن کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 05 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

سبز لکیر - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

بٹ کوائن $17,200 کے قریب تجارت کر رہا ہے کیونکہ قیمت $16,900 کے ارد گرد اُفقی سپورٹ کا احترام کررہی ہے۔ قیمت مسلسل ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے کیونکہ قیمت اوپر کی طرف ڈھلوان سپورٹ ٹرینڈ لائن کا احترام کئے ہوئے ہے۔ بُلز 23.6% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کو دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وہ 38% ریٹریمنسٹ کی سطح کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 23.6 ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم تجارتی رینج کی ریزسٹنس ہوا کرتا تھا اور اب یہ ایک اہم قلیل مدتی سپورٹ ہے۔ $17,800 ہمارا اگلا مختصر مدت کا ہدف ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback