empty
 
 
08.12.2022 06:19 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 08 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

ریزسٹنس حاصل کرنے اور پیچھے ہٹنے سے پہلے بدھ کے روز امریکی ڈالر انڈیکس 105.45-50 کی سطح تک اوپر چلا گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت انڈیکس 104.85 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے کیونکہ بُلز 103.70 سے پہلے مضبوطی میں واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ 104.40 اور 104.60 کی سطحوں کے درمیان بُلش واپسی کا غالب امکان موجود ہے۔ قیمت 103.70 برقرار رہنے کے ساتھ یہاں سے اضافہ کر رہی ہے۔

امریکی ڈالر انڈیکس 107.00 پر ریزسٹنس کا سامنا کر رہا ہے جس کے بعد 107.70 اور اس سے اوپر ہے۔ جبکہ فوری سپورٹ 103.70 کے آس پاس موجود ہے۔ 105.50 سے اوپر کی بریک 107.00 اور اس سے اوپر جانے کی تصدیق اور تنزی بنائے گی، جس کا ابھی امکان غالب ہے۔ یومیہ سپورٹ 104.40 اور 104.60 کی سطحوں کے درمیان موجود ہے کیونکہ بُلز 103.70 سے اوپر قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ کہ 114.70 اور 103.70 کے درمیان ویوو صورتحال تین ویوو میں بنی ہے، لہذا یہ تصحیحی ہے۔ اگر مندرجہ بالا صورتحال اچھی طرح سے قائم رہتی ہے، تو اگلی ویوو 114.70 اور اس سے آگے کی طرف اضافہ کی ہونی چاہیے۔ دوسری طرف، یہاں تک کہ اگر کم ترین سطح کی توقع کی جاتی ہے، انڈیکس کو کم از کم 110.00-50 زون کی طرف تصحیحی اضافہ پیدا کرنی چاہیے۔ یہ انسٹرومنٹ اگلے کئی تجارتی سیشنز میں اضافہ کی تجارت کرنے کے لیے تیار ہے۔

تجارتی اندازہ

امکان 103.00 کے مقابلہ میں ممکنہ بُلش واپسی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback