empty
 
 
16.05.2022 02:24 PM
یورو / یو ایس ڈی تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 16 مئی 2022

جیسا کہ ہم نے اس پئیر میں اپنے سابقہ جائزے میں نوٹ کیا تھا کہ جب تک ای سی بی اپنی پالیسی کو سخت کرنے کی جانب ٹھوس قدم نہیں اٹھاتا، یورو سخت دباؤ میں رہے گا، اور یورو / یو ایس ڈی پئیر میں 1.0500 سے نیچے تنزلی کا خطرہ ہے، یورو ڈالر سے برابری کی جانب بڑھ رہا ہے

This image is no longer relevant

ہماری پیشن گوئی درست ثابت ہوئی: پچھلے ہفتے قیمت 1.0500 کی سطح سے نیچے گئی اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت کئی سالوں کی کم ترین سطح 1.0350 کے قریب پہنچ گیا تھا۔ ہفتہ وار چارٹ پر ڈیسنڈنگ چینل کی زیریں حد بھی اس وقت اس سطح سے گزر رہی ہے۔


یورو / یو ایس ڈی نہ صرف کمزور یورو کی وجہ سے گر رہا ہے بلکہ ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے بھی گر رہا ہے۔ تکنیکی تجزیہ کے لحاظ سے، ایک مضبوط منفی صورتحال غالب ہے۔ خاص طور پر پئیر کے ماہانہ اور ہفتہ وار چارٹ پر سٹاک ایسٹک کافی عرصے سے اوور سولڈ زون میں ہے، وہاں سے نکلنا نہیں چاہتا، جو کہ ایک مضبوط بئیرش رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

اسی دوران 4 گھنٹے اور 1 گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹس پر توجہ دینا اہمیت کا حامل ہے، جہاں او ایس ایم اے اور سٹاک ایسٹک اشاریے لمبی پوزیشنوں کی طرف مڑ گئے، جو اضافہ کی تصحیح کا اشارہ دیتے ہیں۔

This image is no longer relevant

مضبوط منفی رفتار کو دیکھتے ہوئے، ہماری رائے میں، اس تصحیح کے حتمی اہداف 1.0485 (1.3870 کی سطح سے تنزلی کی ویوو کی کم ترین سطح، جو مئی 2014 میں شروع ہوئی سے 1.0500 تک اور 0% فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول) اور 1.0500 پر موجود ہیں ایک اہم قلیل مدتی ریزسٹنس (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) بھی ان نشانات کے زون میں واقع ہے۔

This image is no longer relevant

ایک متبادل منظر نامے میں، قیمت اس ریزسٹنس کی سطح کو توڑ لے گی ، اور اضافہ کی تصحیح 1.0640 (مقامی ریزسٹنس کی سطح) اور 1.0696 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی ریزسٹنس کی سطحوں تک جاری رہے گی۔


بنیادی صورتحال کے تحت کسی کو موجودہ سطحوں سے یورو / یو ایس ڈی میں کمی کی توقع کرنی چاہیے۔ مختصر پوزیشنوں کے دوبارہ شروع ہونے کا پہلا اشارہ مقامی سپورٹ لیول 1.0388 کا ٹوٹ جانا اور اس کی تصدیق 1.0350 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے ہوگی۔


کل ایک انتہائی غیر مستحکم تجارتی دن متوقع ہے، بنیادی طور پر ڈالر اور یورو کے لیے۔ یورو / یو ایس ڈی تجارتی پوزیشنوں کے لئے اہم ترین اوقات یہ ہیں: 12:30، 17:00، 18:00 (جی ایم ٹی)۔
سپورٹ کی سطحیں: 1.0388، 1.0350، 1.0300
ریزسٹنس کی سطحیں: 1.0485، 1.0500، 1.0600، 1.0640، 1.0700، 1.0780، 1.0800، 1.1000، 1.1110، 1.1220، 1.1285
تجارتی تجاویز
سیل اسٹاپ 1.0380۔ سٹاپ لاس 1.0450۔ ٹیک-پرافٹ 1.0350، 1.0300، 1.0200، 1.0100، 1.000
1.0450 بائے سٹاپ- 1.0450 سٹاپ لاس 1.0380۔ ٹیک-پرافٹ 1.0485, 1.0500, 1.0600, 1.0640, 1.0700, 1.0780, 1.0800, 1.1000, 1.1110, 1.1220, 1.1285



Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback