empty
 
 
16.09.2013 03:36 PM
یورو / این زیڈ ڈی تجزیہ برائے 16 ستمبر 2013

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

تصیحی مرحلہ جو کہ تنزلی کا تھا یا بئیرش رجحان کا ممکنہ اختتام

اجمالی نظر:

ہمارے آخری تجزیہ سے یہ پئیر ایک سائیڈ وے موومنٹ کا شکار ہے قیمت نے 6261۔1 { ایف ای 8۔261 فیصد}  جس کی توقع تھی کو ٹیسٹ کیا ہے- ہم ابھی بھی ایک آپ دوڈ موومنٹ  اور 7360۔1 کے لیول کی ٹیسٹنگ کے انتظار میں ہیں- 4 ایچ ٹایم فریم میں ہم نے ڈیمانڈ بارز پر ہم ایک بڑا حجم دیکھتے ہیں-جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ ایک آپ ورڈ مووودیکھی جا سکتی ہے- ڈیلی چارٹ میں اوسط سے ذیادہ حجم پر ایک کمزور سپلائی بار دیکھ رہے ہیں- جو کہ یورو کی ریکوری کو ظاہر کرتا ہےاور  یہ  کہ 8۔61 فیصد کے فیبونسی کے ساتھ 7360۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا- بہرحال اگر قیمت 6220۔1 کے لیول کو ذیادہ جحم کے ساتھ بریک کرتا ہے تو ایک تنزلی کا رجحان دیکھا جا سکتا ہے – ڈیلی چارٹ کے مطابق چونکہ ہم بڑھوتری کے رجحان میں ہیں  آپ کو یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ خرید کے مواقع دیکھے جائیں  

روازنہ کے پیوٹ اور فیبونسی پوائینٹز:

ریزسٹنس لیولز:

1.آر 1:  6381

1.آر 2:  6416

1.آر 3:  6472

سپورٹ لیولز:

1.ایس 1:  6268

1.ایس2:  6233

1.ایس3:  6176

تجارتی تجویزات: فروخت کے حوالے سے محتاظ رہیں اور خرید پر توجہ دیں میں 7360۔1 کا لیول دوسرے شارٹ ٹرم کے لئے تجویز کرتا ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback