empty
 
 
15.04.2014 02:59 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 15 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور قیمت نے اوسط سے کچھ کم جحم پر 5889۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے– ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم 8۔61 کے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے قیمت کی منسوح دیکھ سکتے ہیں اور یہ کہ سپلائی اوسط حجم کے ساتھ ڈیمانڈ پر غلبہ حاصل کررہی ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے اس موقع پر خرید خطرہ کا باعث ہوسکتی ہے- جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں یہ لکھا تھا کہ یورو / این ذیڈ ڈی ایک قلیل اور درمیانی مدت کے بئیرش رجحان میں ہے لہذا ریٹرسیمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جانے چاھیں ہمارا تنزلی کا لیول ممکنہ طورپر 5765۔1 کا لیول ہوسکتا ہے ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم مارکیٹ میں اوسط سے ذیادہ حجم پر داخل ہونے والی سپلائی دیکھ سکتے - اس موقع پر خرید پر خطر معلوم ہوتی ہے لہذا ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھے جانے چاھیں – کوئی بھی بڑی سپلائی ذیادہ حجم کے ساتھ بئیرش موو کی تصدیق کرے گی

ریزسٹنس لیولز:

آر1 : 5993۔1

آر2 : 6022۔1

آر3 : 6069۔1

سپورٹ لیولز

آیس1 : 5899۔1

ایس2 : 5870۔1

ایس3 : 5823۔1

تجارتی تجاویز
: یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے محتاط رہیں اور فروخت کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد تلاش کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback