empty
 
 
15.03.2016 12:14 PM
مارچ 15، 2016کے لیے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تکنیکی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا پیر کم مدتی بیرش چینیل کے اوپر بروک کر چکا ہے اور ٹرینڈ کے لیے شروعاتی تبدیلی کے اشارے بھی دے چکا ہے۔ یہ تبدیلی بہت بڑی بھی ہوسکتی ہے جس سے پرائس 1.40 کی طرف جاسکتی ہے۔


This image is no longer relevant

نیلی لائن- بیرش چینل

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا پیر کم مدتی بیرش چینیل کے اوپر بروک کر چکا ہے اور اب کومو یعنی کلاؤڈ کے ریزسٹینس کو 1.34 پر ٹیسٹ کر رہاہے ۔ کلاؤڈ کے اوپر بریک آؤٹ سے کم مدتی رجحان کی تبدیلی ثابت ہوتی ہے اور یہ پرائس کو 1.40 کی طرف لے جاسکتی ہے ۔ کم مدتی سپورٹ 1.3279 پر موجود ہے جبکہ کم مدتی ریزسٹینس 1.3360 پر دیکھا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

کالی لائن - طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن

ہفتہ واری یو ایس ڈی / سی اے ڈی پیر چارٹ کو دیکھنے کے بعد ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ پرائس اہم طویل مدتی سپورٹ ٹریڈ لائن تک کیسے پہنچ چکاہے ۔

1.3165 پر ہم اہم اور کئی ہفتے تک گراوٹ کو دیکھ سکتے ہیں کیوں کہ پرائس ریورس کر چکی ہے ۔ اہم ہفتہ واری ریزسٹنس 1.37-1.40 کے ایریے میں دیکھا جاتاہے ۔ اس ایریا کے اوپر بریکینگ سے نئی بلندیوں کی طرف راستہ کھل جائے گا۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback