empty
 
 
11.01.2017 04:42 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 11 جنوری 2017

This image is no longer relevant

نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے

یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے

یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے

ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے

یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک ہوجائے - اسی وجہ سے حالیہ پرائس لیول 6960۔0 پر بُلش بریک آوٹ کے لئے نظر ہونی چاھیے

اگر 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت اپنے ابتدائی ہدف 7100۔0 تک جاسکتی ہے جہاں بئیرش واپسی متوقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback