empty
 
 
18.01.2017 02:41 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2017

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0173۔1 کے لیول سے اپنی تنزلی کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - پئیر 0173۔1 کے اور 0040۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور 0012۔1 کے لیول پر اس نے باٹم بنایا ہے - اس ہفتہ پہلی ریزسٹنس 0040۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 0173۔1 کے لیول کی جانب جائے گی جب تک ڈیلی سپورٹ 1 لیول 0040۔1 کے لیول پر ہے فی الوقت قیمت 0040۔1 کے لیول پر ہے - اس تمام کے علاوہ 0040۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے جو کہ اس ہفتہ اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی تنزلی کے رجحان کا حامل ہے کیونکہ یہ نئی ریزسٹنس لائن 0173۔1 اور 0040۔1 کے لیول پر ہے اور یہ بئیرش رجحان میں 0040۔1 کے لیول کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ 0040۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی سیل کے آڈرز 0040۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0000۔1 کا لیول ہوگا اور یہ 9946۔0 کے لیول کی جانب جائے گی - بہرحال اگر 0173۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 0040۔1 کے لیول سے نیچے ہی رہے گی

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback