empty
 
 
29.05.2017 02:55 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 مئی 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر

قریب مدتی تناظر میں رجحان تنزلی کا ہے اور یہ 9645۔0 اور اس سے نیچے کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے

پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9847۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9691۔0 پر ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ 9787۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے

مارکیٹ ابھی بھی ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ 9739۔0 کے گرد تجارت کررہا ہے - اس ہفتہ یہ 9787۔0 کے لیول سے تنزلی کا سفر جاری رکھے گا اور 9739۔0 کے لیول تک باٹم بنانے کے لئے جائے گا

پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا اور جب تک یہ 9787۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اور یہ لیول اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بحی 9787۔0 اور 9691۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے اسی وجہ سے اہم ریزستنس لیول 8787۔0 کے لیول پر بنا ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 9691۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9691۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو یہ تنزلی کا سفر جاری رکھتے ہوئے اور بئیرش رجحان بناتے ہوئے9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جائے گا تاکہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے بئیرش صورتحال ابھی بھی اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 9787۔0 کے لیول سے نیچے موجود رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback