empty
 
 
16.06.2017 05:04 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جون 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا اوپر کی جانب تجارت واپسی کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے پئیر نے 35۔122 کے لیول پر موجود اپنی سپورٹ سے باونس گزشتہ رات کیا ہے اور اس کا نیاء ری باونڈ کرنا متوقع ہے - دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریجز اوپر کی جانب جارہی ہیں اور یہ قیمت کو اوپر بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی - مزید یہ کہ قریبی سپورٹ 10۔123 کے لیول پر ہے اور کوئی بھی تنزلی کی موو کو محدود کرے گی - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ دے رہا ہے

لہذا جب تک 00۔141 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضافہ 75۔142 اور 35۔143 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن 00۔141 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 75۔142 اور 80۔141 کے دوسرے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔141 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔142 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

142.75, 143.35,144.00

سپورٹ لیولز

140.35,139.85,139

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback