empty
 
 
19.06.2017 06:48 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جون 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 85۔110 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے پُل بیک کیا ہے اور یہ ابھی بھی 85۔110 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر ہے اور یہ لیول تنزلی کی موو محدود کئے ہوئے ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی

مختصر یہ کہ جب تک 85۔110 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 70۔111 کے لیول تک متوقع ہے اس سے اوپر کا ہدف 05۔112 کا لیول ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے کہ جیسی پیشن گوئی ہے تو شارٹ پوزیشن 85۔110 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 60۔110 اور 35۔110 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔110 اور ٹیک پرافٹ لیول 70۔111 پر ہے

ریزسٹنس لیول

111.70, 112.05,112.45

سپورٹ لیولز

110.60,110.35,110.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback