empty
 
 
24.07.2017 04:49 PM
سونے کا تجزیہ برائے 24 جولائی 2017

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

سونے نے حالیہ سیشن میں ریلی کے بعد 56۔1254 کے لیول پر ٹھراو کیا ہے - قیمت گزشتہ ہفتہ اس لیول سے نیچے کلوز ہوئی تھی - دھات قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان کے تسلسل کے لئے راہ ہموار کررہی ہے اور یہ 37۔1295 کے سابقہ بننے والے ٹاپ لیول تک جارہی ہے جو کہ اس کا اگلا اہم ہدف ہے - لہذا ہم یہ خیال کرتے ہیں کہ آنے والے سیشن میں بُلش رجحان بنے گا کہ جس کو 50 ای ایم اے کی جانب سے سپورٹ حاصل ہے اور یہ قیمت کو اوپر کی جانب لے جانے کا عمل جاری رکھے گا یہ بات ذہن میں رہنی چاھیے کہ 00۔1245 کے لیول کی بریک کے بعد قیمت 32۔1229 کا لیول ٹیسٹ کرے گی جو کہ مزید اضآفہ کی کوشش سے قبل ہوگا - آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1245 کا سپورٹ اور 00۔1265 کا ریزسٹنس لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback