empty
 
 
26.07.2017 07:57 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کہ جب تک یہ 30۔145 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے اور سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اضافہ کی موو اس میں کمزور ہے

مزید یہ کہ 30۔145 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - جب تک یہ لیول قائم ہے مزید اضافہ 30۔146 اور حتی کہ 60۔146 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 30۔145 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 95۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 30۔146 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوآئنٹ کو ظاہر کرتی ہے قیمت کا پیوٹ پوآئنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اور قیمت کا پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے انا بئیرش یا سیل کی پوزیش کو ظاہر کرتا ہے سرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

146.30,146.60,147.00

سپورٹ لیولز

144.95, 144.45, and 143.75.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback