empty
 
 
26.07.2017 07:49 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے پئیر کا ابھی مزید اوپر جانا متوقع ہے اور یہ ہائیر رینج میں تجارت کررہا ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور یہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس 70 کے اوور باٹ لیول سے اوپر ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے

لہذا جب تک 9515۔0 کا لیول قائم ہے مزید اضافہ 9630۔0 اور حتی کہ 9660۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوآئنٹ کو ظاہر کرتی ہے قیمت کا پیوٹ پوآئنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اور قیمت کا پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے انا بئیرش یا سیل کی پوزیش کو ظاہر کرتا ہے سرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں : سٹاپ لاس لیول 9515۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9630۔0 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9630, 0.9660,0.9685

سپورٹ لیولز

0.9485, 0.9455,0.9400

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback