empty
 
 
31.07.2017 03:06 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جولائی 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے - جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کرتے ہوئے تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس 25 جولائی سے بئریش ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے

لہذا جب تک 95۔110 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 30۔110 اور حتی کہ 80۔109 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 95۔110 کے لیول سے اوپر 70۔111 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 95۔110 اور ٹیک پرافٹ لیول 30۔110

ریزسٹنس لیولز

111.30, 111.70,112.00

سپورٹ لیولز

110.30, 109.80, 110.25

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback