empty
 
 
13.09.2017 01:23 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر کو اوپر جاتی ٹریڈ لائن سے انٹرا ڈے بنیادوں پر سپورٹ حاصل ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہے اور قیمت کو اوپر بھیجنے کا عمل جاری رکھے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے

اس صورت میں 25۔145 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 65۔146 اور 30۔147 کے لیولز تک لے جائے گی

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ یعنی سیل کی پوزیشن 25۔145 کے لیول سے نیچے 80۔144 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 65۔146

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

146.65, 147.30,147.80

سپورٹ لیولز

144.80 144.20,143.55

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback