سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بونس
Exchange Rates 13.09.2017 analysis
اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9596۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - آج کا پہلا ریزسٹنس لیول پہلے ہی 9596۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت کا اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9596۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو بئیرش موقع کا اظہار ہوگا {یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر بُلش ہے - لہذا مارکیٹ 9596۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع ظاہر کرے گی لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9596۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9554۔0 کا لیول ہے - یہ تنزلی کی موو بنائے گا تاکہ 9503۔0 کے لیول تک جاسکے - ڈیلی سپورٹ لیول 9503۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 9638۔0 کے لیول پر لگایا جائے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.