empty
 
 
25.09.2017 10:30 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ستمبر 2017

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 95۔111 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کی ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہے اور یہ کہ اس کو 22 ستمبر سے بُلش ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے اور یہ 50 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کرنے کے قریب ہے - آر ایس ائی انڈیکس ایک اور آضافہ کا اشارہ کررہا ہے

لہذا جب تک 95۔111 کا لیول قائم ہے مزید اضافہ 60۔112 اور حتی کہ 00۔113 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 95۔111 سے نیچے پہلے ہدف 60۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 95۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 60۔112

ریزسٹنس لیولز
112.60, 113.00،113.45
سپورٹ لیولز
111.60, 111.20, 110.80

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback