empty
 
 
ایران چاہتا ہے کہ اسے تیل کی ادائیگی یوآن میں کی جائے
01-04-2016 13:41
ایران چاہتا ہے کہ اسے تیل کی ادائیگی یوآن میں کی جائے
ایران چاہتا ہے کہ اسے تیل کی ادائیگی یوآن میں کی جائے

ایران ایک دوسرا ایسا ملک ہے جس نے یہ کوشش کی ہے کہ اس کو امریکی ڈالر میں ادا نہ کی جائے ۔ ملک نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی فروخت کرنے پر ادائیگی یو آن میں وصول کرے گا۔ اس سے پہلے ایران تیل کی فروخت یورو میں کیا کرتا تھا۔

روسی ماس میڈیا نے یہ وضاحت کی ہے کہ ایران نے امریکہ کے لیے اس اقدام سے اپنے مارکیٹ شیر کو برقرار رکھنے کے لیے سخت مقابلہ کھڑا کردیا ہے ۔ بہر حال ایرانی حکام مغرب کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا اس کے پیچھے یہ مقصد ہے کہ یہ کوشش کرین انھیں امریکی کرنسی پر کم سے کم انحصار کرنا پڑے۔ مزید یہ کہ تیل کی ادائیگی اگر ایران یورو، یوآن ، اور دوسری مضبوط کرنسیوں میں لیتا ہے تو اس سے اس کو دوسرے تیل پرڈیوسرس کے مقابلے امتیازی حیثیت ملے گی۔

یہ حقیقت ہے کہ پابندیوں کے زمانے کے دوران ایران نے بہت سارے تیل پیدا کیے تھے اور اس نے اپنے سارے اسٹور کرنے والے ٹینک بھردیے تھے ۔ اسی وجہ سے اب وہ یورو ، یوآن، یین اور دوسری بڑی کرنسیوں میں تیل فروخت کرنے کی خواہش رکھتا ہے تاکہ اس زیادہ سے زیادہ خریدنے والا ملے اور تیل کی ریگولر ڈیلیوری شروع کرے۔

بہر حال ابھی بھی کچھ ایسی پابندیاں ہیں جو اس لیے نافذ کی گئی ہیں تا کہ ایران کے نیو کلیائی پروگرام کو روکا جائے۔ مزید یہ کہ امریکہ اور یوروپی یونین کسی بھی وقت بھر سے پابندیاں عائد کرسکتی ہیں۔ اس کے مد نظر یہ تھوڑا اختلافی مسئلہ ہے کہ آیا ایران یورو کو منتخب کرے گا یا دوسری کرنسیاں ادائیگی کے لیے چنے گا۔ فی الحال ابھی صرف روس کی ہو یہ کوشش ہے کہ امریکی ڈالر سے پیچھاچھڑ الے۔

*The market analysis posted here is meant to increase your awareness, but not to give instructions to make a trade.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback