empty
 
 
امریکہ کی حکومت پابندیوں کو جادو کی چھڑی تصور کرتی ہے : مؤثر...
07-04-2016 07:47
امریکہ کی حکومت پابندیوں کو جادو کی چھڑی تصور کرتی ہے : مؤثر اور مکمل ہتھیار
امریکہ کی حکومت پابندیوں کو جادو کی چھڑی تصور کرتی ہے : مؤثر اور مکمل ہتھیار

اقتصادی اور مالیاتی پابندیوں کے حقیقی اثرات پر طویل زمانے سے چل رہے تنازع نے ماہرین / اہل رائے اور میڈیا کو دو حلقوں میں تقسیم کردیا ہے ۔ کچھ ماہرین کا ماننا ہے کہ اس طرح کی پابندیاں خارجہ پالیسی کے لیے ایک مضبوط آلہ کار ہے جبکہ دوسرے بری طرح سے حکومت کی پابندیوں کے خلاف وارننگس دیتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں اقتصادی پابندیاں امریکی خارجہ پالیسی میں چاندی کی بنی ہوئی بندوق کی گولی والا حل ہوگیا ہے ۔ جو کہ امریکہ کے مخالفین کے ساتھ نمٹنے کے لیے روایتی فوجی طاقت کے مقابلے سستی بھی ہے اور زیادہ مؤٹر بھی۔ بہر حال پابندیوں کے غلط استعمال کے بارے میں بڑے پیمانے پر میڈیا میں بحث ہوئی ہے جس کو بڑا خطرہ بتایا گیا ہے۔

امریکی ٹریژری کے سیکرٹری جکوب (یعقوب) جے اگر چہ پابندیوں کی بڑے زوروشور سے وکالت کرتے آئے ہیں لیکن انھوں نے حکومت کو ممکنہ نقصانات کے خلاف متنبہ کیا ہے ۔ ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ امریکہ کی پابندیاں ابھی تک یہ نتائج سامنے آئے ہیں کہ امریکی مالیاتی مارکیٹ عالمی اقتصاد کا مرکزی اعصابی نظام ہے ۔ ابھی بھی بہت سی پابندیاں نافذ ہورہی ہین جو امریکی سسٹم کو غیر ملکی کے لیے پیچیدہ اور غیر متاثر بنا رہی ہے ، اس لیے ان کو امریکی مارکیٹ سے باہر بزنس کے مواقع کی تلاش ہے ۔ مزید یہ کہ لیو کے مطابق ایک اور مسئلہ جس کو حل کرنا نہایت ضروری ہے وہ پابندیوں کے غیر منظم طریقے کو پھر سے نافذ کرنے کا مسئلہ ہے اس عزم کے ساتھ کہ اگر موجودہ طریقہ کا ر غیر مؤثر ثابت ہوئے تو اور بھی پابندیاں نافذ کی جائے گی۔

مغربی پابندیاں ابھی تک روس کو اس بات پر منانے کےلیے ناکام رہی ہیں کہ کریمیا کو وہ یو کرین واپس کردے یا منس ایگریمنث کے تحت اپنی پابندیوں کو پورا کرے۔ آفیشیل کا ماننا ہے کہ صبر سے کام لینا پابندیوں کے نظام کو اور مضبوط کرنے کی دھمکیاں دینے کے مقابلے اس مسئلہ میں بہت ضروری ہے ۔ کیوں کہ بہت زیادہ مؤثر دوائیں بھی اپنا اثر اس وقت کھودیتی ہیں جب بہت کثرت سے ان کا استعمال ہونے لگے۔ یہی بات پابندیوں کے مسئلہ پر بھی صادق آتی ہے۔

*The market analysis posted here is meant to increase your awareness, but not to give instructions to make a trade.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback