empty
 
 
پانچ مہینے کی گراوٹ کے بعد یوروزون سرمایہ کار اعتماد میں بہ...
12-07-2018 11:29
پانچ مہینے کی گراوٹ کے بعد یوروزون سرمایہ کار اعتماد میں بہتری
پانچ مہینے کی گراوٹ کے بعد  یوروزون سرمایہ کار اعتماد میں بہتری

سرمایہ کاروں کے تازہ ترین سینٹکس سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوروزون میں سرمایہ کار اعتماد میں بہتری آئی ہے.

انڈیکس، 900 سے زائد سرمایہ کاروں کے سروے پر مبنی ہے، جو کہ جون میں 9.3 سے جولائی میں 12.3 تک بڑھ گیا.دریں اثنا، ریوٹرز کے تجزیہ کاروں نے 8.2 فیصد کمی کی پیشگوئی کی تھی.

سینٹکس کے مطابق، یوروزون انڈیکس میں اضافہ "ایک نئے اوپری ٹرینڈ کے شروعات کا شاید ڈھنڈورا ہے".

ٹرمپ کی تجارتی جنگ، جو اب یورپین کار کی صنعت پر نظر رکھے ہوئے ہے، اقتصادی سینٹیمنٹ کی ترقی کو بڑھ سکتا ہے.

امریکہ نے چین کے درآمدات پر ٹیرف لگایا اور یورپین یونین کے درآمد ات پر اسٹیل اور ایلومینیم کے ڈیوٹیز کو بڑھایا. جوابی اقدامات میں ذیادہ عرصہ نہیں لگا: اور یورپین یونین اور چین نے بھی امریکی سامان پر ٹیرف لگاد ئے.

جولائی میں، جرمنی کے سرمایہ کار اعتماد کےسینٹیکس انڈیکیٹر نےاپنی گراوٹ کے ٹرینڈ کو جاری رکھا. انڈیکس میں جون کے 18.5 سے جولائی میں 16.2 تک گراوٹ آئی۔

تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جرمنی امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعہ کے توسیع میں خاص طور پر چوٹ کا شکار لگتا ہے۔

اس کے اہم شعبوں، یعنی آوٹو میکرز اور بینک ، سب سے زیادہ متاثر ہیں.

*The market analysis posted here is meant to increase your awareness, but not to give instructions to make a trade.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback