سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

رقم ذاتی ہے، لیکن چور اصلی ہیں

رقم ذاتی ہے، لیکن چور اصلی ہیں

وہ لوگ جو دوسروں کےنقصان سے فائدہ اٹھانا پسند کرتے ہیں وہ ہمیشہ وقت پر رہتےہیں، اور کوئی ٹیکنالوجی انہیں روک نہیں سکتی. ذاتی رقم کے چور کرپٹو کرنسی کے ایجادکے بعد جلد ہی ظاہر ہوگئے تب سے، ہیکرز درجنوں سے ذائد بڑی چوریوں میں کامیاب رہے ہیں . ان میں سے آخری ایک 23.5 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی کی چوری تھی. بلاچین اسٹارٹ اپ مینجمنٹ کے سرکاری اعلان کے مطابق، حملہ آوروں نے ایتھیروم (24،984 سکے) میں 12 کروڑ ڈالر، پونڈی ایکس میں $ 1 ملین، اور بی این ٹی میں 10 کروڑ امریکی ڈالر چرایا.ایسا کرنے میں، کمپنی نے صارفین کو یہ بتاتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان کے فنڈز مکمل طور پر محفوظ ہیں.اس کے علاوہ، تمام چوری کی ہوئی باینکر ٹوکن ایک خاص نظام کی مدد سے "منجمد" کردئے گئے تھے جیسا کہ رپورٹ میں بیان کیا گیاہےکہ، ایک بارجب چوری کا پتہ چلا ، وہ چوری شدہ بی این ٹی ٹوکن کو"منجمد" کرنے میں کامیاب رہےاس طرح بانکور ماحولیاتی نظام کے کو نقصان کم کر دیا تاہم، بانکور ایتھروم اور دیگر کرپٹو کرنسی کے چوری شدہ ٹوکن کو "منجمد" کرنےسے قاصر ہے. صرف ایک چیز جو ڈویلپرز اب کر سکتے ہیں، کہ کئی کرپٹو کرنسی ایکسچینجوں کے ساتھ ٹوکن کےحرکت کی نگرانی کریں. کوائن مارکیٹ کیپ کے مطابق اس واقعہ کے پس منظر میں ، ایتھیروم کی لاگت فی ٹوکن تقریبا 7فیصدسے 452 ڈالر تک گر گئی، بی این ٹی کی لاگت سے 16فیصد سے 2.4 ڈالرتک کم ہوگئی.

Back

See aslo