empty
 
 

موونگ ایوریج کنوزجنس / ڈائیورجنس –ایم اے سی ڈی- یہ ٹیکنیکل تجزیاتی انڈیکٹر ہے جو کہ 1979 میں جرلاڈ ایپل نے بنایا تھا- ابتدائی طور پر اس کا استعمال کیموڈٹی اور سٹاک کی تجارت میں ہوتا تھا اس کی حالیہ صورت ایم اے سی ڈی ہسٹو گرام اور کلاسیکل انڈیکٹر کا ایک ملاپ ہے جو کہ ایم اے سی ڈی لائن اور سگنل لائن پر مشتعمل ہے

فارمولہ

MACD = (ЕМАs(P) - EMAl(P)),

Signal = SМАa(ЕМАs(P) - EMAl(P)), where


ЕМАl(P) is a long-term exponential moving average;

EMAs(P) is a short-term exponential moving average;

SМАa(P) is a short-term simple moving average;

P is a closing price.

تجارتی استعمال

ایم اے سی ڈی کلاسیکل مارکیٹ اوسکیلیٹر فلیٹ مارکیٹ اور رجحانی مارکیٹ دونوں صورتوں میں ایک واضح سگنل فراہم کرتا ہے اگر اس کا موازنہ سٹاک ایکسٹ کے ساتھ کیا جائے جو کہ سائیڈ وے موومنٹ میں ہی کام کرتا ہے تو یہ ذیادہ کثیر جہتی انڈیکٹر ہے

ایم اے سی ڈی اس وقت سگنل فراہم کرتا ہے کہ جب سگنل لائن ایم اے سی ڈی لائن کو کراس کرتی ہے

اگر سگنل لائن {سرخ رنگ} کی نیلے رنگ کی ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر چلی جائے تو یہ لانگ پوزیشنز اوپن کرنے کی جانب اشارہ ہے – واضح رجحان کی صورت میں ڈیلز کو کلوز کردینا چاھیے کہ اگر سگنل لائن ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے آجائے

اگر سگنل لائن {سرخ رنگ} کی نیلے رنگ کی ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے چلی جائے تو یہ شارٹ پوزیشنز اوپن کرنے کی جانب اشارہ ہے – واضح رجحان کی صورت میں ڈیلز کو کلوز کردینا چاھیے کہ اگر سگنل لائن ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر چلی آجائے

مکمل ایم اے سی ڈی ڈائیورجنس اور کنورجنس کی واضح صورت پیش کرتا ہے جس کی بنیاد سگنل لائنز اور ہسٹر گرام بارز کا بلند لیول / ٹاپ ہوتا ہے

ہسٹوگرام کا رنگ موجودہ رجحان کی جانب ایک اشارہ ہے سرخ رنگ سے مراد بئیرش رجحان جبکہ نیلی بار سے مراد بلش رجحان لیا جاتا ہے – اس صورتحال میں اہم بات بارز / لکیروں کے رنگ کا نیلے سے سرخ یا سرخ سے نیلے میں تبدیل ہونا ہے – جب ہسٹو گرام فل ایم اے سی ڈی انڈیکٹر میں زیرو لائن کو کراس کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ درمیانی مدت کا رجحان متضاد سمت میں چلا گیا ہے

مکمل ایم اے سی ڈی

انسٹا فاریکس مکمل ایم اے سی ڈی پیرا میٹرز

فاسٹ ایم اے پریڈ - 12

سلو ایم اے پریڈ - 26

سگنل ایم اے پریڈ - 9

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback