سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

سپاٹ مارکیٹ
آجکل سونے کا لین دین ایک ٹرم سپاٹ کے تحت ہو تاہے۔ جس میں اس کی قدر تاریخ خریداری ڈیل کے اگلے روز درج کی جا تی ہے۔اس قسم کی عالمی مارکیٹ کو سپاٹ مارکیٹ کہتے ہیں۔اس کی معیاری لاٹ کا حجم پانچ ہزار ٹرائی اونس ہو تاہے۔اور ایک ٹرائی اونس برابر ہے 31,1034807 گرام کے۔ سونے کی قیمت کا تعین لندن کی منڈی میں کیا جاتاہے یعنی لوکو لندن لوکو کامطلب وہ جگہ ہے جہاں سے دھات کی ترسیل ہو تی ہے۔یہ قیمتی دھاتوں کے لین دین میں ایک اہم شرط ہے۔

سواپ آپریشن
یہ معاشی لیٹریچر میں ذیادہ استعما ل ہو نے والی ٹرم ہے۔سونے کی مارکیٹ میں اس سے مراد دھات کالین دین ہے اور اسی وقت ایک متصاد عمل کی لین دین بھی ہے۔اس قسم میں لاٹ کاحجم سپاٹ والیم کے حجم سے ذیادہ ہو تاہے۔کیونکہ اس کا اثر اس طرح دھاتوں پر نہیں ہو تا جس طرح سے سپاٹ میں ہو تاہے۔معیاری آپریشن بتیس ہزار اونس ایک ٹن پر مشتعمل ہو تاہے ۔۔۔ عملی طو ر پر اس کو تین حصوں میں تقسیم کیا

عملی طو ر پر اس کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا تا ہے۔ :

(وقت کے ساتھ سواپ (معاشی سواپ)
یہ سواپ کا ایک معیاری طریقہ ہے۔یہ موجودہ اور کسی مخصوص قسم کی تجارت سے بحث کرتاہے۔ سواپ کی شرائط پر ایک یا ایک جیسی قیمتوں کی دھاتوں کا لین دین فارورڈ کی شرائط پر ۔ڈیل کے فائنل ہو نے کو ‘ڈیٹ آف ویلو ایشن کہتے ہیں۔اور مزید کسی لین دین کو سواپ اینڈنگ تاریخ کہتے ہیں۔اس میں معائدے کی مدت ایک دن کم از کم اور ذیادہ سے ذیادہ کوئی نہیں۔عموما یہ ایک ’تین ’چھ ماہ یا ایک سال کے لئے ہوتے ہیں۔مزید برآں دھاتوں کے تجارت بذریعہ بنک بھی ہو تی ہے۔جو کہ نسبتا آسان ہو تی ہے۔مثلا :یہ عمل مرکزی بنکوں میں بہت مشہو ر ہے۔کیونکہ اگر وہ اپنے سونے کے ذخائرتبدیل کرتے ہیں توانہیں اس بات کا یقین ہو تا ہے اس سے عالمی منڈی پر کو ئی خاص فرق نہیں پڑے گا بنسبت براہ راست فروخت کرنے کے۔

دھاتی معیار کے اعتبار سے سواپ
یہ تب ہو تا ہے جب کو ئی اپنے پاس موجو د دھات سے بہتر قسم کی دھات لینا چاہے۔اس میں قسم کے اعتبار سے دھاتوں کے لین دین ہو تی ہے۔اور دونوں کی قیمتوں میں جو فرق ہو تا ہے وہ ادا کر دیا جاتاہے۔جس کی دھات اعلی نسل کی ہو اسے۔

جگہ کے اعتبار سے سواپ
ایک جگہ سے خریدا گیا سونا اگر کسی دوسری مارکیٹ میں فروخت کیا جائے تو اس سے مراد اس قسم کا سواپ ہے۔اس میں چونکہ دو جگہوں کی قیمت میں فرق ہو تا سو اس میں نفع ہو تاہے۔

ڈیپازت آپشن
سونا بطور ایک معاشی ڈھال ہے تو لوگ اسے مختلف اواروں جیسے کہ بنک ہیں میں جمع کرواتے ہیں اور یہ مختلف دورانیے کے لئے ہو تے ہیں جیسے کہ ایک ماہ دو ماہ چھ ماہ اور ایک سال وغیرہ

فارورڈز
اس سے مراد وہ معائدہ ہے جس کے ذریعے آپ کو دھات دو دن کے اندر اندر ملتی ہے۔اس میں سرمایہ کار کو یہ یقین ہو تا ہے مستقبل میں سونے کی قیمت میں سواپ کی مد میں اضافہ ہو گا۔لیکن یہ قسم کو ئی اتنی سود مند ہوتی نہیں ہے۔
یہ معائدہ منسوح نہیں ہو سکتا۔اور ایسی ذیلز عموما انٹر بنک گولڈ مارکیٹز میں ہو تی ہیں۔اگر یہ کسی مخصوص وقت کے لئے کرنی لازم ہو تو یہ سپاٹ کی شرائط کے تحت ہو تی ہے جو کہ سواپ ڈیل بن جا تی ہے۔

سی ایف ڈی میں لین دین
انسٹا فاریکس آپ کو ایک محفوظ ترین سرمایہ کاری کے طریقے کو تجویز کرتی ہے۔ آجکل تقریبا ہر کو ئی جس کو شوق ہو سونے کی عالمی مارکیٹ میں رسائی حاصل کر سکتا ہے اور سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ مزید برآں سونا ایک نفع آور سرمایہ کاری ہے۔آپ سونے کو ایک نفع بخش تجارت کے طور پر لے سکتے ہیں۔برے حالات میں سونا ایک واحد محفوظ تجارت ہے

سونا ایک پرانا اور قابل اعتبار سرمایہ کاری ہے۔دوسری قیمتی دھاتیں بھی اس مقصد کے لئے استعمال ہوتی رہتی ہیں۔سونا نسل درنسل سے سب کے لئے ایک اہم ترتن سرمائے کا ذریعہ رہا ہے۔ سونے کا عالمی مارکیٹ پر بہت اثر ہوتا ہے اور XIX-XX ویں صدی میں اس کا ترقی پر خاصا اثر ہے۔قیمتی دھاتوں میں لین دین کی وجہ سے ان کی نگرانی بھی کڑی ہوتی ہے۔ عموما یہ تجارت ریاستی یا مختلف مالیا تی اداروں کے درمیا ن ہو تی ہے۔

بہرحال نطام میں کچھ خرابیوں کے پیش نظر کچھ تبدیلیاں بھی داقع ہوئی ہیں اور کرنسی ریٹ کی تبدیلی بھی ہو تی ہے۔جس کے نتیجے میں سونے کی قدر و قیمت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔سونے کی کھلی تجارت شروع ہو ئی تو اس کے نتیجے میں دھات کی انفرادی ملکیت چھپ گئی۔قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں تبدیلی کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ ممبرز تبدیل ہو ئے بلکہ کا م کا انداز بھی تبدیل ہوا۔ آج سونا ادائیگی کا ذریعہ نہیں رہا .

عموما سونا اس کے بنانے والوں کی طرف سے مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ چھوٹی یا بڑی دونوں قسم کی کمپنیاں ہو سکتی ہیں۔جو جس قدر بڑا تاجر ہوگا اس کا مارکیٹ پر اتنا ہی اثر ہو نا ایک فطری امر ہے۔

آپشن فکس ہے — یہ ایک یا کئی ممالک پر مشتمل مارکیٹیں ہوتی ہیں جو کا بنیادی مقصد مقامی سرمایہ کاروں کو مخاطب کرنا ہوتا ہے۔ان کی تقسیم اوپن اور ریگولیٹڈ مارکیٹ کے طور پر کیجاتی ہے۔یہ تقرینا تمام ممالک میں پائی جاتی ہیں جیسے میلن ’پیرس’امیسٹرڈم’اور فریکفرٹ ذیادہ اہم ہیں۔یہاں تجارت عموما چھوٹے سکوں اور بارز میں کی جاتی ہے

البتہ اس نے عالمی مارکیٹ سے تعلق توڑا بھی نہیں۔ آج سونے کی عالمی مارکیٹ انفرادی اور عالمی تجارت پر مبنی ہے جو کہ حکومتوں کے زیر اثر نہیں۔جس سے چوبیس کھنٹے اس کی تجارت ممکن ہو تی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے طلب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ہورڈنگ ایٹ آل لیول ۔صنعتی اور گھریلو سطح ۔ اور سپیکولیٹو آپریشن۔ اس آفر میں قیمتی دھاتیں حکومتی وسائل خام

عموما سونا اس کے بنانے والوں کی طرف سے مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ چھوٹی یا بڑی دونوں قسم کی کمپنیاں ہو سکتی ہیں۔جو جس قدر بڑا تاجر ہوگا اس کا مارکیٹ پر اتنا ہی اثر ہو نا ایک فطری امر ہے۔

ڈیلرز کی دو مختلف آراء ہیں
انسٹا فاریکس آپ کو ایک محفوظ ترین سرمایہ کاری کے طریقے کو تجویز کرتی ہے۔ آجکل تقریبا ہر کو ئی جس کو شوق ہو سونے کی عالمی مارکیٹ میں رسائی حاصل کر سکتا ہے اور سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ مزید برآں سونا ایک نفع آور سرمایہ کاری ہے۔آپ سونے کو ایک نفع بخش تجارت کے طور پر لے سکتے ہیں۔برے حالات میں سونا ایک واحد محفوظ تجارت ہے عموما سونا اس کے بنانے والوں کی طرف سے مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ چھوٹی یا بڑی دونوں قسم کی کمپنیاں ہو سکتی ہیں۔جو جس قدر بڑا تاجر ہوگا اس کا مارکیٹ پر اتنا ہی اثر ہو نا ایک فطری امر ہے۔.

یہ ایک یا کئی ممالک پر مشتمل مارکیٹیں ہوتی ہیں جو کا بنیادی مقصد مقامی سرمایہ کاروں کو مخاطب کرنا ہوتا ہے۔ان کی تقسیم اوپن اور ریگولیٹڈ مارکیٹ کے طور پر کیجاتی ہے۔یہ تقرینا تمام ممالک میں پائی جاتی ہیں جیسے میلن ’پیرس’امیسٹرڈم’اور فریکفرٹ ذیادہ اہم ہیں۔یہاں تجارت عموما چھوٹے سکوں اور بارز میں کی جاتی ہے

بہرحال نطام میں کچھ خرابیوں کے پیش نظر کچھ تبدیلیاں بھی داقع ہوئی ہیں اور کرنسی ریٹ کی تبدیلی بھی ہو تی ہے۔جس کے نتیجے میں سونے کی قدر و قیمت میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔سونے کی کھلی تجارت شروع ہو ئی تو اس کے نتیجے میں دھات کی انفرادی ملکیت چھپ گئی۔قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں تبدیلی کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ ممبرز تبدیل ہو ئے بلکہ کا م کا انداز بھی تبدیل ہوا۔ آج سونا ادائیگی کا ذریعہ نہیں رہا البتہ اس نے عالمی مارکیٹ سے تعلق توڑا بھی نہیں۔ آج سونے کی عالمی مارکیٹ انفرادی اور عالمی تجارت پر مبنی ہے جو کہ حکومتوں کے زیر اثر نہیں۔جس سے چوبیس کھنٹے اس کی تجارت ممکن ہو تی ہے۔

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ
دراصل سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاو عالمی معاشی صورتحال پر ہو تا ہے۔اور یہ معاشی صورتحال کی اچھی یا بری حالت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔اس کی قیمت میں کمی تب ہو تی ہے جب سرمایہ کاری کسی دوسرے شعبے میں شروع ہو جائے اور رجحان میں تبدیلی واقع ہو تی ہے۔

دوسرے الفاظ میں جب مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہو تاہے تو سونا کا لین دین اپنے جوبن پر ہو تاہے۔لیکن ہی عارضی اور کم ہی ہو تاہے۔1998میں روس نے ایک مشکل وقت کا سامنا کیا جب اس کے معیشت ڈول رہی تھی۔

دوسرے عناصر جو کہ سونے کی قیمت پر اثر انداز ہو تے ہیں ان میں امریکی ذالر ’تیل کی قیمت ’ ذیادہ اہم ہے۔ان کا آپس میں ایک باہمی مخالف ربط ہو تاہے۔یہ

تاہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ بھی ڈالر پر مشکل حالات آتے ہیں تو سونا بطور متبادل سامنے آتاہے۔

Back