سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کے حاملین ماسٹر کارڈ کو سپورٹ کرتی ہوئی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے دُنیا بھر میں کہیں سے بھی رقم نکلوا سکتے ہیں – اس کے علاوہ بذریعہ پی او ایس بغیر کسی اضافی چارج کے آن لائن ادائیگی بھی کرسکتے ہیں – انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کے حاملین ہر ماہ کی بنیاد پر 5000 ڈالر کی رقم کم از کم ممکنہ کمیشن کی ادائیگی پر نکلوا سکتے ہیں

کارڈ آڈر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ انسٹافاریکس کو ممبر شپ فیس ادا کریں جس میں کارڈ کی فیس شامل ہے

یو ایس ڈی اکاونٹس کے لئے اس کی فیس 5.95 ڈالرز اور یورو اکاونٹس کے لئے 4.95 یورو ہے – ممبر شپ فیس عمومی ادائیگی کے طریقوں {بنک وائر یا پے پال} کے ذریعہ کی جاسکتی ہے – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بنک ٹرانسفر کے ذریعہ ادائیگی صرف تصدیق کے بعد ہوگی جب کہ تصدیق کارڈ کے آڈر دینے کے بعد ہی ہوتی ہے

براہ کرم ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریںلنک اور انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کا آڈر دیں

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کا لنک اُن تمام تجارتی اکاونٹنس سے ہونا ہے جو کہ آپ کے نام سے کھولے گئے ہوتے ہیں

انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کے فوائد:

  • اس کارڈ کے ذریعہ آپ ایک ہی نام سے چلنے والے مختلف تجارتی اکاونٹس سے رقم نکلواسکتے ہیں
  • بغیر کسی کمیشن کے کارڈ میں رقم جمع کروانا
  • بذریعہ انٹر نیٹ بیلس چیک کرنا یا جمع کروانا
  • دو سو سے ذائد ممالک میں کارڈ کا استعمال
  • انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کا استعمال بلکل وہی ہے جوکہ عمومی بنک کارڈ کا ہوتا ہے جس سے آپ سروسز یا گُڈذ کے لئے ادائیگی کرتے ہیں
  • لامحدود کُل بیلس ، بذریعہ اے ٹی ایم رقم نکلوانے یا آن لائن لین دین کی حد روزانہ 3000 ڈالرز ہیں
  • لین دین کا تمام ریکارڈ صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے جس کی ذمہ داری اُس یورپی بنک کی ہے جوکہ انسٹا فاریکس بنکا کارڈ جاری کرتا ہے
  • آپ انسٹا فاریکس کی آفیشل ویب سائٹ پر جاتے ہوئے بذریعہ کلائنٹ کیبنٹ انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کا آڈر دے سکتے ہیں
  • آپ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ کے ذریعہ کلائنٹ کیبنٹ سے بھی انسٹا فاریکس بنکا کارڈ کا آڈر دے سکتے ہیں

آپ بنکا کارڈ کے حوالے سے اپنے تمام سوالات ہمیں بھیج سکتے ہیں instacard-support@mail.instaforex.com

انسٹا فاریکس بنکا کارڈ ڈیبٹ کارڈ

ابھی انسٹا فاریکس بنکا کارڈ آڈر کریں

انسٹا فاریکس بنکا کارڈ آڈر کریں

انسٹا فاریکس بنکا کارڈ لمٹ اور کمیشنز

یو ایس ڈی کارڈ لمٹ اور کمیشن
یورو کارڈ لمٹ اور کمیشن
سروس کمیشن
دوسری کمیشن اور پابندیاں
آپریشن ٹائپ Frequency مصدقہ اکاونٹ
لین دین کی تعداد ڈیلی 200
لین دین کا حجم ڈیلی $40,000
بذریعہ اے ٹی ایم لین دین
لین دین کی تعداد ڈیلی لا محدود
کم از کم نکلوائی جانے والی رقم فی لین دین کے عوض $3,000
کل نکلوائی جانے والی رقم کی حد ڈیلی $3,000
کل نکلوائی جانے والی رقم کی حد 4 دن کے لئے $12,000
Maximum withdrawal during card validity لا محدود
کارڈ میں جمع کروانا
جمع کروائی گئیں رقوم ڈیلی 2
کم از کم ری چارج کی ویلیو $10
ذیادہ سے ذیادہ ری چارج کی ویلیو $10,000
ذیادہ سے ذیادہ کارڈ کی ویلیو $20,000
Maximum depositing during card validity لا محدود
آپریشن ٹائپ Frequency مصدقہ اکاونٹ
لین دین کی تعداد ڈیلی 200
لین دین کا حجم ڈیلی €40,000
بذریعہ اے ٹی ایم لین دین
لین دین کی تعداد ڈیلی لا محدود
کم از کم نکلوائی جانے والی رقم فی لین دین کے عوض €3,000
کل نکلوائی جانے والی رقم کی حد ڈیلی €3,000
کل نکلوائی جانے والی رقم کی حد 4 دن کے لئے €12,000
Maximum withdrawal during card validity لا محدود
کارڈ میں جمع کروانا
جمع کروائی گئیں رقوم ڈیلی 2
کم از کم ری چارج کی ویلیو €10
ذیادہ سے ذیادہ ری چارج کی ویلیو €10,000
ذیادہ سے ذیادہ کارڈ کی ویلیو €20,000
Maximum depositing during card validity لا محدود
آپریشن کی قسم Frequency یورو کارڈ یو ایس ڈی کارڈ
کارڈ کی ایکٹیوشن Once مفت مفت
پن کی تبدیلی Once €0.80 $1.00
اے ٹی ایم ٹرانز ایکشن فی ٹرانز ایکشن کے عوض €2.40 $2.60
پی او ایس ٹرانز ایکشن فی ٹرانز ایکشن کے عوض مفت مفت
موثر کارڈ کی ادائیگی ماہانہ مفت مفت
غیر موثر کارڈ کی ادائیگی ماہانہ مفت مفت
چھ ماہ سے ذائد غیر موثر کارڈ ماہانہ €8.00 $10.00
کارڈ اکاونٹ کا بند کرنا Once مفت مفت
کارڈ کا دوبارہ جاری کرنا Once €4.95 $5.95
آپریشن کی قسم Frequency یورو کارڈ یو ایس ڈی کارڈ
سالانہ ممبر شپ فیس ماہانہ €2.4 $2.9
بذریعہ عمومی میل کے ترسیل فی ترسیل کے عوض مفت مفت
فوری ترسیل فی ترسیل کے عوض €40* $45*
دوسرا جاری ہونے والا کارڈ فی کارڈ €4.95 $5.95
بذریعہ بنک آنے والی رقوم فی ٹرانز ایکشن کے عوض مفت مفت
سی پِڈ کے بغیر بنک کے ذریعے آنے والی رقوم فی ٹرانز ایکشن کے عوض €35 $30
مختلف جمع کروائیں گی رقوم ہر ادائیگی کے عوض مفت مفت
مختلف جمع کروائیں گئیں رقوم ہر ادائیگی کے عوض مفت مفت
مختلف جمع کروائی گئیں رقوم ہر ادائیگی کے عوض مفت مفت
کارڈ میں رقم کا جمع کروانا فی ٹرانز ایکشن کے عوض مفت مفت
کارڈ سے والٹ میں رقم کی منتقلی فی ٹرانز ایکشن کے عوض مفت مفت
*ایکسپریس ڈیلیوری کی قیمت میں فرق ہو سکتا ہے آپ درست قیمت کارڈ کو آڈر کرتے ہوئے جان سکتے ہیں