یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
اگر کوئی ایسی مارکیٹ ہے کہ جو کہ عالمی معاشی بدحالی میں کامیاب رہی تھی کہ جب دوسری مارکیٹیں ناکام رہیں تھیں تو وہ فارن ایکسینج مارکیٹ ہے
فاریکس گزشتہ چند دہائیوں کے دوران تیزی سے معروف ہوئی ہے جو کہ آووٹ سائیڈ پریکٹیس سے نکل کر ایک متبادل اور بنیادی تجارت کی صورت اختیار کر چُکی ہے - اس کی جزوی وجہ یہ ہے کہ بے شمار اہم کرنسیوں میں پائے جانے والی حالیہ غیر یقینی صورتحال ہے اور جزوی طور پر اس کی وجہ دوسری مارکیٹوں کی ناکامی ہے کہ جب سے تنزلی کا عمل شروع ہوا ہے
فاریکس سرمایہ کاروں کا ایک اہم فائدہ عمومی شئیرز کی تجارت کے مقابلہ یہ بھی ہے کہ اس میں شفافیت پائی جاتی ہے - کمپنیاں عموما وہ خبر رکھتی ہیں کہ جو اُن کے شئیر پر اثر انداز ہوسکتی ہے اور اس کو ایک مخصوص وقت تک باریک بینی سے دیکھتی رہتی ہیں یہاں تک وہ اس سے فائدہ حاصل کرلیتی ہیں جب کہ کرنسی مارکیٹ کے شرکاء اس صورتحال سے کوسوں دور رہتے ہیں - یہ وہ سبق ہے کہ جو کہ مشکل سے ہی حاصل ہوتا ہے
یہاں تک دُنیا کے منجے ہوئے شئیرز میں تجارت والے تاجران بھی حالیہ معاشی بد حالی کے دوران بُری طرح متاثر ہوئے تھے یہاں تک کہ بظاہر مستحکم کمپنیاں یا تو اپنی تمام قدر کھو بیٹھی یا پھر وہ مکمل طور ختم ہوگئیں اور راتوں رات انہیں ایک بڑے سرمایہ سے ہاتھ دھونا پڑا-
فاریکس ایک عمومی تاجر کو تجارت کے لئے خاصا دوستانہ ماحول فراہم کرتی ہے اس کے لئے کچھ خاص ضروری بھی نہیں ہے کہ آپ کرنسیوں کے دو پیج مکمل طور پر جانیں اور فاریکس تاجران ایک اچھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کہ اگر ان کو کرنٹ افئیرز کی کسی حد تک سمجھ بوجھ ہو - موجودہ عالمی معاشی صورتحال نے فاریکس کو مزید اہمیت دی ہے جہاں ٹریڈ ایگریمنٹس کی نیوز ، قومی سالانہ بجٹ اور سہہ ماہی معاشی پیشن گوئیاں سرمایہ کاروں کو ایک اچھا موقع فراہم کرتی ہیں کہ وہ کرنسیوں میں خرید کرسکیں
پروفیشنل تاجران اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں فاریکس تجارت تجربہ کار اور نئے آنے والے تاجران دونوں کے لئے آسان ہے اس نقطہ نظر کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے - تجربہ کے ساتھ ساتھ بعض کرنسیی مووز میں پیٹرنز آپ کو واضح ہونے شروع ہوجاتے ہیں ، تاجران یہ بات جاننے کے قابل ہو جاتے ہیں سونگ نیشنز / ممالک کی کرنسیاں منسلک انداز میں کام کرتی ہیں {جیساء کہ آسٹریلیوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر} جو کہ یہ موقع فراہم کرتی ہیں کہ سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے لیکن رسک / خطرہ کو کم از کم کیا جاسکے
یہ اہم ہے کہ ایسے پیٹرنز کی شاخت کیا جاسکے خصوصا ایسے واقعات کے بعد کہ جب جاپان اور نیوزی لینڈ زلزلہ سے تباہی اور بربادی کا شکار ہوئے تھے کہ جب بہت سی کرنسیاں ان خطرناک واقعات کے بعد گھٹنوں کے بل نیچے آئے تھیں - کرنسیوں میں جتنا اتار چڑھاو ملتا ہے وہ اتنی ہی تجارت کے ساز گار تصور کی جاتی ہیں - ایک بنیادی کرنسی ہونے کے ناطے امریکی ڈالر کی سست رفتار کمی کی خاصی حد تک توقع ہوتی ہے اس کی وجہ اولڈی امریکی معیشت میں سست رفتار بہتری ہے اور چائنہ کی معیشت میں تیزی سے ہونے والا اضافہ ہے جو کہ اس کے اہم مقابل ہیں - اس کے برعکس تاجران اپنی حکمت عملی کوانٹیٹیو ایزنگ کے حوالے سے امریکی پالسیوں کو نظر میں رکھتے ہوئے بنا سکتے ہیں
اس کے نتیجہ میں ماہر سرمایہ کار شارٹ ٹرم سرمایہ کاری / قلیل مدت کی سرمایہ کاری میں ایک عمدہ نفع بنا لیتے ہیں اس کے لئے ان کے پاس یہ معلومات ہوتی ہیں کہ مارکیٹ ان کرنسیوں میں کہ جو طویل مدتی تناظر میں نقصان میں رہیں گی کے لئے پُر خطر سرمایہ کاری کے لئے ہچکچاہٹ کا شکار ہے - سرمایہ کاری کے بعض فیصلے بہرحال اچھے وقت اور قسمت کے مرہون منت ہوتے ہیں - موجود وقت کے لئے یورو کے پیش قدمی کے حوالے سے پیشن گوئی کے لئے آپ کو گریک / یونان کی معیشت پر پوری توجہ رکھنی ہوگی - مارکیٹ کو یقنی طور پر مایوس کرنے والی صورتحال مضبوط معاشی صورتحال کے حامل ممالک جیساء کہ فرانس اور جرمنی ہیں کی معاشی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں
اس کا نتیجہ یورو کی کرنسی پر پڑے گا جو کہ ایک منٹ میں خاصی اوپر یا نیچے جائے گی اور اس کا بہترین عنوان غیر متوقع کرنسی کے طور پر دیا جاسکتا ہے چونکہ بہت سے کرنسیاں مارکیٹ میں آرہی ہیں لہذا فاریکس میں تجارت کے مواقع میں اضافہ کا عمل جاری رہے گا جس کی ایک وجہ موبائل فاریکس ٹریڈنگ کی سہولت کا ہونا بھی ہے جو کہ تمام افراد کے لئے ایک دلچسپ تجارتی پلیٹ فارم ہے