سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

جارجیا کی فاریکس مارکیٹ میں نئے کھلاڑی

جارجیا کی فاریکس مارکیٹ میں نئے کھلاڑی

حالیہ وقتوں میں جارجیا کی مارکیٹ میں ایک نیا بروکر انسٹا جارجیا کمپنی اپنے شراکت دار آن لا ئن فاریکس بروکر ۔ انسٹا فاریکس کمپنی کے تعاون سے آئی ہے۔غیر ملکی تاجر ان بہترین اورجدید سہو لیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کہ جوان کو انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کی جاتی ہیں۔آج سے جارجیا کے تاجر بھی ان منفرد اور جدید سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔


media about us, publications

انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی کے صدر الدر شیرپوو:

- ہماری کمپنی نسبتا ایک نئی کمپنی ہے اور حال ہی میں ہم نے اپنی دوسری سالگرہ منائی ہے اس مختصر سے عرصہ میں ہم نے صرف فاریکس سروسز میں ہی کامیابی حاصل نہیں کی بلکہ خطہ میں ہم نے اپنے آپ بطور ایک جدید اور منفرد فاریکس بروکر کے طور پر بھی منوایا ہے۔آج ہمارے نمائندہ دفاتر کا وجود30 سے ذائد ممالک میں ہیں۔ ہم اپنے کسٹمر زکو تجارت کے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں یعنی 107کرنسی ٹول ’ 34 سی ایف ڈی امریکب شیئر ز پر ’ سونے میں لین دین اور اس مقصد کے لئے ہم مارکیٹ میں قائدانہ کردار ادا کر رہے ہیں ا ور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہم اپنے کسٹمر ز کے لئے ایک آسان اور سہل ماحول پیدا کرتے ہیں تاکہ وہ اپنا کام بہتر انداز میں کر سکیں۔

- جارجیا میں کمپنی کے بنانے کا فیصلہ کس طرح لیا گیا؟

- دراصل صرف اپنے علاقے میں کام کرنا حتی کہ روس جیسے بڑے ملک میں بھی کوئی دانشمندی نہیں۔ہم اپنے نیٹ ورک کا جال پو ری دنیا میں پو ری تو جہ کے ساتھ بڑھانا چاھتے ہیں اور فی الوقت ہماری مکمل تو جہ جارجیا پر مرکوز ہے اور اس مقصد کے لئے ہم نے ایک مکمل کمپنی انسٹاجارجیا بھی تشکیل دی ہے۔میری نظر میں جارجیا کی مارکیٹ میں ہمارے لئے بہت سے فوائد ہیں ۔پہلا تو یہاں کا ایک خاص تجارتی ماحول اور دوسرا یہاں ہمارے لئے شراکتی مواقع پیدا کرنا بہت آسان ہے۔


- اپنے شراکت دار انسٹا جارجیا کے بارے میں ہمیں کچھ بتاہیں ؟ .

- انسٹا جارجیا ہماری ایک شراکت دار کمپنی ہے جارجیا کے لئے اور ہمار یہ تعلق تاریخی نوعیت کا ہے۔ہم پہلے بھی شراکتی پروگرام کے تحت کئی کام کر چکے ہیں یعنی کئی مختلف کامو ں میں انسٹا فارجیا ہماری شراکت میں رہی ہے اور ہم یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارا یہ تعلق مستقبل میں مزید مضبوط ہو گا۔

لیون سائمن اسہلی انسٹا جارجیا کمپنی کے ڈائریکٹر:

-ہماری کمپنی انسٹا فاریکس کے جارجیا میں ایک اہم شراکت دار کی حثیت سے کام کرتی ہے اور ہم مل کر جارجیامیں آن لائن تجارت کا آغاذ کرنے جا رہے ہمارا پہلا حدف فاریکس مارکیٹ کے حو الے سے ایک عوامی شعور پیدا کرناہے اور اس مقصد کے لئے ہم انسٹا فاریکس کے ساتھ مل کر ایک آگاہی پروگرام بھی شروع کرنے والے ہیں۔جس کے مدد سے عوام میں تجارتی شعور بیدار کرنے میں یقینی مدد ملے گی۔اب تک ہماری کمپنی جارجیا میں س سینکڑوں تاجروں کی خدمت کر چکی ہے۔ہم تاجروں کے لئے ایک کلب بھی بنانے کا پروگرام بنا رہے ہیں جو کہ معلومات کے تبادلے اور باہمی رابطے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہو گا۔

جریدہ پر ویلی دسمبر 2009
واپسی