بونس حاصل کرنے کے لئے آپ کو لائیو تجارتی اکاونٹ کا اندراج کرنا اور اس کی تصدیق کروانا ہے جو کہ ایک آسان مرحلہ ہے اس کی بنیادی شرط یہ ہے کہ آپ نے کوئی اور بونس بمشول 30 اور 55 فیصد پہلے سے حاصل نہ کیا ہو

انسٹا فاریکس کا ہر صارف صرف ایک ہی بار یہ بونس حاصل کرسکتا ہے مزید یہ کہ بروکر صارف کو یہ سہولت بھی فراہم کرتا ہے کہ اگر اس کا تجارتی انداز / نتائج متاثر کن ہیں تو یہ بونس اکاونٹ سے نکوایا جاسکتا ہے

پہلا کام : لائیو تجارتی اکاونٹ کا اندراج

آپ یہ لنک وزٹ کرتے ہوئے تجارتی اکاونٹ کھول سکتے ہیں.

دوسرا کا م : تصدیق

تصدیقی عمل نہایت ہی سادہ ہے آپ کو محض یہ کرنا ہے کہ اپنے پاسپورٹ یا دوسرے تصدیقی کاغذات آپ لوڈ کرتے ہوئے یہ تصدیقی عمل مکمل کرسکتے ہیں کلائنٹ کیبنٹ. آپ لوڈ کرنے کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر اگر آپ کی تصدیق ہوگئی تو آپ کا اکاونٹ مصدقہ ہوجائے گا

تیسرا کام : بونس کی درخواست

After the completion of registration and verification, your account will be assigned the second-level verification status. Then you need to submit an order for receiving the No Deposit Bonus. You will need to enter your trading account details. Bonus is not being credited automatically after verification, to receive it you need to accept the agreement on the page by yourself. In case your account was not verified, InstaForex reserves the right to refuse to credit a fixed No Deposit Bonus amount to your account.

چوتھا کام : بونس کو نکلوانا

آپ یہ بونس نکلوا بھی سکتے ہیں لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کی خرید و فروخت کی تجارتی ڈیلز کا حجم ایکس ضرب 25 انسٹا فاریکس لاٹس ہو ادھر ایکس سے مراد حاصل ہونے والا بونس ہے {اکاونٹ میں حاصل ہونے والے تمام بونس بشمول منسوح اور جزوی نقصان کے حامل}
صرف بونس کی مکمل رقم نکلوائی جاسکتی ہے جبکہ جزوی بونس کے نکلوانے کی کوئی صورت موجود نہیں ہے
اپنے تجارتی اکاونٹ سے رقم نکلوانے کے لئے آپ کو اس ای میل پتہ پر درخواست دینا ہوگی bonuses@instaforex.com.

اس بونس کے استعمال کی کچھ شرائط ہیں یہاں ان کا پہلے بغور مطالعہ کرلیں کمپنی بونس کے استعمال کا مشورہ دیتی ہے https://www.instaforex.com/pk/instaforex_bonuses.php تجارت کی سابقہ اقسام کے لئے

بغیر رقم جمع کروائے بونس
نفع کا نکلوانا اجازت
تصدیق دوسرا لیول
بونس کی ذیادہ سے ذیادہ رقم Individual-based
جمع کئے جانے کے اصول جمع کئے جانے کے اصول
وہ بونس جو حاصل کئے جاسکتے ہیں None
نئے صارفین کے لئے دستیابی دستیاب
ایک سے ذائد اکاونٹ ہولڈرز کے دستیابی دستیاب نہیں ہے
بونس کی رقم نکلوانے کے لئے درکار لاٹس X*25 انسٹا فاریکس لاٹس یہاں ایکس سے مراد کُل حاصل کیا گیا بونس ہے
ذیادہ سے ذیادہ لیوریج 1:200
پی اے ایم ایم سرمایہ کاری دستیاب نہیں ہے
آپشن تجارت دستیاب نہیں ہے
سٹاپ آوٹ 100%

نو ڈیپازٹ بونس کا معائدہ


We invite you to start trading with No Deposit Bonus