عالمی فنانس جریدہ

سرمایہ کاری کا مطمع نظر

اس کامیا بی کے لئے بنیادی ضروریات کیا ہیں ۔بلاشبہ ان بہترین سہولیات کے آپ کو ایک کثیر سرمایہ کے ساتھ ساتھ ایک تجربہ کار ٹیم کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔تاہم یہ تمام چیزیں ثانوی حثیت کی حامل ہیں

انسٹا فاریکس کے پاس ایک بنیا دی خیا ل یہ تھا کہ سہولیا ت کو ہر ممکن آسان انداز میں پیش کیا جا ئے اور ایک آسان اور پر وقار تجارتی ماحول فراہم کیا جائے۔ایک بروکر اور ایک کلائنٹ کے مابین تین پلر ہو تے ہیں ۔کسی بھی کمپنی کے لئے اس کے صارفین کا اعتماد ایک بنیا دی اہمیت کا حامل ہو تا ہے۔

آج بہت سے تجارتی طریقوں کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کو بے شمار ایسی سہولیا ت فراہم کر تا ہے جو کہ دوسرے بہت سے بڑے نام بھی فراہم نہیں کر سکتے ۔جن میں ایک تو یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کاہر کلائنٹ تیس فیصد اضافی بونس حاصل کر تا ہے۔جب کہ دوسرا کو ئی بروکر یہ سہولت فراہم نہیں کر تا۔

دوسرا یہ کہ ہر انسٹا فاریکس کلائنٹ کے پاس یہ سہولت بھی ہے کہ وہ انسٹا فاریکس کی جدید ترین سہولیا ت یک رسائی حاصل کر لے جو کہ جدید ترین سہولیا ت پر بنیاد کرتی ہو ں جیسے کہ پی ا ے ایم ایم سسٹم۔ایک ضربی تجارت۔انسٹا والٹ ۔انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ سسٹم ۔

یہ تمام سہولیا ت اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ آپ ایک بہترین تجارتی ماحول سے مستفید ہو سکیں ۔انہیں اپنی تجارتی رقم کی گارنٹی کی کسی قسم کی کو ئی فکر لا حق نہ ہو ۔

عالمی فنانس جریدہ

فاریکس میں مزاح

انسٹا فاریکس ان لو گوں کی قدر کر تا ہے جو کہ تجارت کو ایک فن تصور رکرتے ہیں ۔2009 میں کمپنی نے اسی مقصد کے لئے ایک گاڑیوں کی انعامی سکیم متعارف کر وئی تھی ابھی تک دوکاریں انعام میں دی جاچکی ہیں ہمر تین اور لو ٹس ایلسی جبکہ دو کا مقابلہ جلد ہو رہا ہے۔

مس انسٹا مقابلہ حسن بھی اسی سلسے کی ایک کڑی ہے۔ جو کہ عالمی سطح پر ہو نے والا ایک مقابلہ ہے۔

اس کے علاوہ انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات کی کل انعامی رقم پانچ سو ہزار ڈالر ہے .

اس کے علاوہ انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات کی کل انعامی رقم پانچ سو ہزار ڈالر ہے 2010 میں انسٹا فاریکس نے ایک وی آئی پی تجارتی کمییونٹی متعار ف کر وائی ۔مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ انسٹا فاریکس جیسے خیالات کا حامل ادارہ اور کو ئی نہیں

انسٹا فاریکس کے شماریات

- 350000 سے ذائد صارفین

- 150 سے ذائد نمائندہ دفاتر

-500000 سے ذائد انعامی رقم

-200 سے ذائد دوزانہ نئے کلائنٹ

- معاشی شعبہ کے دس سے ذائد اعزازات

جریدہ عالمی فنانس جولائی اگست 2011

واپسی

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.