آپ کو اکاؤنٹ کی توثیق کے لئے کلائنٹ ایریا میں جانا چاہئیے۔ بائیں مینیو میں، ویریفکیشن سیکشن تلاش کریں اور اکاؤنٹ کی توثیق کریں کا انتخاب کریں۔
توثیق کے لئے، آپ کو ضروری دستاویزات کا انتخاب کرنا اور انہیں اپ لوڈ کرنا چاہئیے۔ توثیق کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ دستاویزات کی فہرست اور ان کی بنیادی ضروریات انسٹافاریکس کی ویب سائٹ کے تاجروں کے لئے - اکاؤنٹ کی توثیق کے سیکشن میں موجود ہیں۔
توثیق کے عمل میں 72 گھنٹے درکار ہو سکتے ہیں۔