فاریکس میں کس طرح کمایا جائے ؟
کرنسی پئیر میں ٹریڈ ہوتی ہے جو کہ ایک دوسرے کے مقابلہ میں ہوتی ہیں مثلا یورو / یو ایس ڈی سے مراد یورو کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ریٹ ہے
ایک لاکھ امریکی ڈالر کی ڈیل کو کس طرح اوپن کیا جائے ؟ جب کہ آپ کے محض 100 امریکی ڈالر اپنے اکاونٹ میں جمع کروائے ہیں یہ بہت ساد ہے
جب آپ اکاونٹ اوپن کرتے ہیں تو آپ 1:1000 کی لیوریج منتحب کرسکتے ہیں – اس سے آپ کے تجارتی حجم کو 1000 سے ضرب ملے گی جو 100 امریکی ڈالر کا ایک لاکھ بنتا ہے – 99,900 اس میں سے قرض کی صورت میں ہوتا ہے {لیوریج} جو کہ بروکر فراہم کرتا ہے اور 100 ڈالر آپ کی اپنی سرمایہ کاری ہوتی ہے – کیونکہ انسٹا فاریکس کی ایک سٹینڈرڈ لاٹ برابر ہے 10,000 امریکی ڈالرز کے لیوریج استعمال کرتے ہوئے آپ 10 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر کی ڈیل اوپن کرسکتے ہیں 10,000 ضرب 10 برابر ہے 100,000 کے
اس قدر بڑی رقم سے تجارت کرتے ہوئے آپ کو ریٹ میں معمولی سے اتار چڑھاو سے بھی نفع مل سکتا ہے – حتی کہ 01۔0 کی معمولی سے موو 2750۔1 سے 2850۔1 تک کی موو آپ کو 1000 ڈالرز کا نفع دے سکتی ہے – 10,000 ضرب 01۔0 = 1000
لہذا ہماری کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی تمام سہولتوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ مختصر سرمایہ سے ایک اچھا نفع لے سکتے ہیں
مزید