Support service
×

میں اپنے موبائل فون سے اپنے بنک کارڈ کی تصدیق کس طرح کروا سکتا ہوں ؟

 

آپ انڈرائڈ اور آئی او ایس کے لئے دستیاب انسٹا ویریفائی ایپ کا استعمال کرسکتے ہیں  

 

یہ ایپ آپ کو اس قابل بناتی ہے تو کہ آپ اپنے بنک کارڈ کی فوٹو لیں اور اپنے فون کی میموری سے تصویر کو آپ لوڈ کریں - اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے بنک کارڈ کے حوالے درکار معلومات بھی درج کرسکتے ہیں اور تصدیق کے لئے انسٹا فاریکس فنانس ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا سکتے ہیں  

 

آپ اس ایپ میں اپنے بنک کارڈ کی تصدیق کے حوالے تصدیقی مرحلہ کی معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں  

 

اینڈرائیڈ کے لئے انسٹاویریفائی کو انسٹال کرنے کے لئے گوگل پلے سٹور پر جائیں  

 

آئی او ایس کے لئے انسٹاویریفائی کو انسٹال کرنے کے لئے ایپ سٹور پر جائیں 

 

تصدیق کے حوالے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو ایپ میں ٹکٹ کھول سکتے ہیں اور انسٹا فاریکس کے متعلقہ شعبہ کی جانب سے جواب بھی وصول کرسکتے ہیں  

 

 

 


اپنی رائے شیئر کریں

آپ کا شکریہ! کیا آپ کچھ شامل کرنا چاہیں گے؟

آپ کو موصول ہونے والے جواب کی درجہ بندی کیسے کریں گے؟

اپنی رائے دیں (اختیاری)

آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
ہمارا آن لائن سروے مکمل کرنے کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ۔

smile""